Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَلَاتَجۡعَلُوااللّٰہَعُرۡضَۃًلِّاَیۡمَانِکُمۡاَنۡتَبَرُّوۡاوَتَتَّقُوۡاوَتُصۡلِحُوۡابَیۡنَالنَّاسِوَاللّٰہُسَمِیۡعٌعَلِیۡمٌ
اور نہ تم بناؤ اللہ کو آڑ اپنی قسموں کے لیے کہ۔(نہ) تم نیکی کروگے اور (نہ) تم تقوی کرو گے اور(نہ) تم صلح کراؤ گے درمیان لوگوں کے اور اللہخوب سننے والا ہےخوب جاننے والا ہے
By Nighat Hashmi
وَلَاتَجۡعَلُوااللّٰہَعُرۡضَۃًلِّاَیۡمَانِکُمۡاَنۡتَبَرُّوۡاوَتَتَّقُوۡاوَتُصۡلِحُوۡابَیۡنَالنَّاسِوَاللّٰہُسَمِیۡعٌعَلِیۡمٌ
اور نہ تم بناؤ اللہ تعا لیٰ کو نشانہ اپنی قسموں کے لیے کہ(نہ) تم نیکی کروگے اور (نہ )تم( گنا ہو ں سے )بچو گے اور(نہ) تم اصلا ح کرو گے درمیان لوگوں کے اور اللہ تعا لیٰسب کچھ سننے والا سب کچھ جاننے والا ہے