Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
لَایُؤَاخِذُکُمُاللّٰہُبِاللَّغۡوِفِیۡۤ اَیۡمَانِکُمۡوَلٰکِنۡیُّؤَاخِذُکُمۡبِمَاکَسَبَتۡقُلُوۡبُکُمۡوَاللّٰہُغَفُوۡرٌحَلِیۡمٌ
نہیں مواخذہ کرے گا تمہارا اللہ ساتھ لغو کے تمہاری قسموں میںاور لیکن وہ مواخذہ کرے گا تمہارا بوجہ اس کے جو کمایا تمہارے دلوں نے اور اللہبہت بخشنے والا ہےبہت حلم والا ہے
By Nighat Hashmi
لَایُؤَاخِذُکُمُاللّٰہُبِاللَّغۡوِفِیۡۤ اَیۡمَانِکُمۡوَلٰکِنۡیُّؤَاخِذُکُمۡبِمَاکَسَبَتۡقُلُوۡبُکُمۡوَاللّٰہُغَفُوۡرٌحَلِیۡمٌ
نہیں پکڑتا تمہیں اللہ تعالٰی ساتھ لغو کے تمہاری قسموں میں بلکہ وہ پکڑ تا ہے تمہیں اس کی وجہ سےجو کمایا تمہارے دلوں نے اور اللہ تعا لیٰبے حد بخشنے والا نہا یت بردبار ہے