Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
لِلَّذِیۡنَیُؤۡلُوۡنَمِنۡ نِّسَآئِہِمۡتَرَبُّصُاَرۡبَعَۃِاَشۡہُرٍفَاِنۡفَآءُوۡفَاِنَّاللّٰہَغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
ان لوگوں کے لیے جو ایلاءکرتے ہیں اپنی عورتوں سے انتظار کرنا ہے چار مہینے پھر اگر وہ رجوع کرلیں تو بیشک اللہبہت بخشنے والا ہےنہایت رحم کرنے والا ہے
By Nighat Hashmi
لِلَّذِیۡنَیُؤۡلُوۡنَمِنۡ نِّسَآئِہِمۡتَرَبُّصُاَرۡبَعَۃِاَشۡہُرٍفَاِنۡفَآءُوۡفَاِنَّاللّٰہَغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
ان لوگوں کے لیے جو۔ (نہ ملنے کی) قسم کھا بیٹھیں اپنی عورتوں سے انتظار کرنا ہے چار ما ہ پھر اگر وہ رجوع کرلیں تو یقینا ً اللہ تعالٰی بے حد بخشنے والا نہا یت ر حم والاہے