Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاِنۡطَلَّقۡتُمُوۡہُنَّمِنۡ قَبۡلِاَنۡتَمَسُّوۡہُنَّوَقَدۡفَرَضۡتُمۡلَہُنَّفَرِیۡضَۃًفَنِصۡفُمَافَرَضۡتُمۡاِلَّاۤاَنۡیَّعۡفُوۡنَاَوۡیَعۡفُوَاالَّذِیۡبِیَدِہٖعُقۡدَۃُالنِّکَاحِوَاَنۡتَعۡفُوۡۤااَقۡرَبُلِلتَّقۡوٰیوَلَاتَنۡسَوُاالۡفَضۡلَبَیۡنَکُمۡاِنَّاللّٰہَبِمَاتَعۡمَلُوۡنَبَصِیۡرٌ
اور اگرطلاق دے دو تم انہیں اس سے پہلے کہ تم نے چھوا انہیں اور تحقیق مقرر کردیا تھا تم نے ان کے لیے کوئی مہر تو آدھا ہےاس کا جو مقرر کر چکے تم (مہر) مگر یہ کہ وہ (عورتیں) معاف کردیں یا معاف کردے وہ شخصجس کے ہاتھ میں ہے گرہ نکاح کی اور یہ کہ تم معاف کردو زیادہ قریب ہے تقوی کے اور نہ تم بھولو احسان کو آپس میں بیشک اللہاس جو تم عمل کرتے ہو خوب دیکھنے والا ہے
By Nighat Hashmi
وَاِنۡطَلَّقۡتُمُوۡہُنَّمِنۡ قَبۡلِاَنۡتَمَسُّوۡہُنَّوَقَدۡفَرَضۡتُمۡلَہُنَّفَرِیۡضَۃًفَنِصۡفُمَافَرَضۡتُمۡاِلَّاۤاَنۡیَّعۡفُوۡنَاَوۡیَعۡفُوَاالَّذِیۡبِیَدِہٖعُقۡدَۃُالنِّکَاحِوَاَنۡتَعۡفُوۡۤااَقۡرَبُلِلتَّقۡوٰیوَلَاتَنۡسَوُاالۡفَضۡلَبَیۡنَکُمۡاِنَّاللّٰہَبِمَاتَعۡمَلُوۡنَبَصِیۡرٌ
اور اگر تم نےطلاق دے دی انہیں پہلے کہ تم ہاتھ لگا ؤانہیں اور یقیناً تم مقرر کرچکے تھے ان کے لیے مہر تو آدھا ہے اس کاجو مقرر کیا تم نے مگر یہ کہ وہ معاف کردیں یا وہ معاف کردے وہ جو جس کے ہاتھ میں ہے گرہ نکاح کی اور یہ کہ تم معاف کردو زیادہ قریب ہے تقوی کے اور نہ تم بھولو فضل کو آپس میں یقیناً اللہ تعا لٰی اس کو جو تم عمل کرتے ہو خوب دیکھنے والا ہے