Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
لَاجُنَاحَعَلَیۡکُمۡاِنۡطَلَّقۡتُمُالنِّسَآءَمَالَمۡتَمَسُّوۡہُنَّاَوۡتَفۡرِضُوۡالَہُنَّفَرِیۡضَۃًوَّمَتِّعُوۡہُنَّعَلَی الۡمُوۡسِعِقَدَرُہٗوَعَلَیالۡمُقۡتِرِقَدَرُہٗمَتَاعًۢابِالۡمَعۡرُوۡفِحَقًّاعَلَیالۡمُحۡسِنِیۡنَ
نہیں کوئی گناہ تم پر اگر طلاق دےدو تم عورتوں کوجب کہنہ تم نے چھوا انہیں یا تم نے مقرر کیا ان کے لیے کچھ مہر اور مال و متاع دو انہیں اوپر وسعت والے کے اس کی وسعت کے مطابق اور اوپر تنگدست کے اس کی وسعت کے مطابق فائدہ پہنچانا ہےبھلے طریقے سے یہ حق ہے اوپر نیکی کرنے والون کے
By Nighat Hashmi
لَاجُنَاحَعَلَیۡکُمۡاِنۡطَلَّقۡتُمُالنِّسَآءَمَالَمۡ تَمَسُّوۡہُنَّاَوۡ تَفۡرِضُوۡالَہُنَّفَرِیۡضَۃًوَّمَتِّعُوۡہُنَّعَلَی الۡمُوۡسِعِقَدَرُہٗوَعَلَی الۡمُقۡتِرِقَدَرُہٗمَتَاعًۢابِالۡمَعۡرُوۡفِحَقًّاعَلَی الۡمُحۡسِنِیۡنَ
نہیں کوئی گناہ تم پر اگرتم طلاق دے دو عورتوں کو جب کہ نہ تم نے ہا تھ لگا یا ہوانہیںیا (نہ )تم نے مقرر کیا ہو ان کے لیےمہر اورکچھ سا ما ن دے دو ان کو خو شحا ل پر اس کی کشا ئش کے مطابقاور تنگ دست پر اس کی حیثیت کے مطابق سازو ساما ن د ینا ہے معروف طریقے سے حق ہے نیکی کرنے والوں پر