Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَلَاجُنَاحَعَلَیۡکُمۡفِیۡمَاعَرَّضۡتُمۡبِہٖمِنۡ خِطۡبَۃِالنِّسَآءِاَوۡاَکۡنَنۡتُمۡفِیۡۤ اَنۡفُسِکُمۡعَلِمَاللّٰہُاَنَّکُمۡسَتَذۡکُرُوۡنَہُنَّوَلٰکِنۡلَّاتُوَاعِدُوۡہُنَّسِرًّااِلَّاۤاَنۡتَقُوۡلُوۡاقَوۡلًامَّعۡرُوۡفًاوَلَاتَعۡزِمُوۡاعُقۡدَۃَالنِّکَاحِحَتّٰییَبۡلُغَالۡکِتٰبُاَجَلَہٗوَاعۡلَمُوۡۤااَنَّاللّٰہَیَعۡلَمُمَافِیۡۤ اَنۡفُسِکُمۡفَاحۡذَرُوۡہُوَاعۡلَمُوۡۤااَنَّاللّٰہَغَفُوۡرٌحَلِیۡمٌ
اور نہیں کوئی گناہ تم پراس میں جو اشارہ کرو تم ساتھ اس کےپیغام نکاح سے عورتوں کے یا چھپائے رکھو تم اپنے نفسوں میں جانتا ہے اللہ کہ بیشک تم ضرور تم ذکر کروگے ان کا اور لیکن نہ تم وعدہ لو ان سے چھپ کر مگر یہ کہ تم کہو بات بھلی اور نہ تم عزم کروعقد کا نکاح کے یہاں تک کہ پہنچ جائےمقرر میعاد اپنی مدت کو اور جان لو بیشک اللہ جانتا ہے اسےجو تمہارے نفسوں میں ہے پس ڈرو اس سے اور جان لو بیشک اللہبہت بخشنے والابہت بردبار ہے
By Nighat Hashmi
وَلَاجُنَاحَعَلَیۡکُمۡفِیۡمَاعَرَّضۡتُمۡبِہٖمِنۡ خِطۡبَۃِالنِّسَآءِاَوۡاَکۡنَنۡتُمۡفِیۡۤ اَنۡفُسِکُمۡعَلِمَاللّٰہُاَنَّکُمۡسَتَذۡکُرُوۡنَہُنَّوَلٰکِنۡلَّاتُوَاعِدُوۡہُنَّسِرًّااِلَّاۤاَنۡتَقُوۡلُوۡاقَوۡلًامَّعۡرُوۡفًاوَلَاتَعۡزِمُوۡاعُقۡدَۃَ النِّکَاحِحَتّٰییَبۡلُغَالۡکِتٰبُاَجَلَہٗوَاعۡلَمُوۡۤااَنَّاللّٰہَیَعۡلَمُمَافِیۡۤ اَنۡفُسِکُمۡفَاحۡذَرُوۡہُوَاعۡلَمُوۡۤااَنَّاللّٰہَغَفُوۡرٌحَلِیۡمٌ
اور نہیں کوئی گناہ تم پر اس میں جو اشارہ کر و تم ساتھ اس کے پیغا م نکا ح کاعورتوں کے یا چھپاؤتم اپنے دل میں جان لیا ہے اللہ تعا لیٰ نے لاز ما ًتمتم انہیں ضرور یاد کرو گے لیکن نہ تم عہد و پیما ن کر و ان سےپوشیدہ مگر یہ کہ تم کہو باتمعر وف اور نہ تم ارادہ کروعقد نکاح کا یہاں تک کہ پہنچ جائےعدت اپنی انتہا کو اور جان لو یقیناً اللہ تعا لٰی وہ جانتا ہے جو تمہارے دلوں میں ہےلہذ ا تم ڈرجاو اس سے اور جان لو یقیناً اللہ تعا لٰی بے حد بخشنے والانہا یت بردبار ہے