Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَالَّذِیۡنَیُتَوَفَّوۡنَمِنۡکُمۡوَیَذَرُوۡنَاَزۡوَاجًایَّتَرَبَّصۡنَبِاَنۡفُسِہِنَّاَرۡبَعَۃَاَشۡہُرٍوَّعَشۡرًافَاِذَابَلَغۡنَاَجَلَہُنَّفَلَاجُنَاحَعَلَیۡکُمۡفِیۡمَافَعَلۡنَفِیۡۤ اَنۡفُسِہِنَّبِالۡمَعۡرُوۡفِوَاللّٰہُبِمَاتَعۡمَلُوۡنَخَبِیۡرٌ
اور وہ جوفوت کرلیے جاتے ہیں تم میں سے اور وہ چھوڑ جاتے ہیں بیویاں وہ انتظار میں رکھیں اپنے آپ کو چار مہینے اور دس (دن) پھر جب وہ پہنچیں اپنی عدت کو تو نہیں کوئی گناہ تم پر اس میں جو وہ کریں اپنے نفسوں کے بارے میں معروف طریقے سے اور اللہاس کی جو تم کرتے ہو خبر رکھنے والا ہے
By Nighat Hashmi
وَالَّذِیۡنَیُتَوَفَّوۡنَمِنۡکُمۡوَیَذَرُوۡنَاَزۡوَاجًایَّتَرَبَّصۡنَبِاَنۡفُسِہِنَّاَرۡبَعَۃَاَشۡہُرٍوَّعَشۡرًافَاِذَابَلَغۡنَاَجَلَہُنَّفَلَاجُنَاحَعَلَیۡکُمۡفِیۡمَافَعَلۡنَفِیۡۤ اَنۡفُسِہِنَّبِالۡمَعۡرُوۡفِوَاللّٰہُبِمَاتَعۡمَلُوۡنَخَبِیۡرٌ
اور جو لوگ وفات پا جائیں تم میں سے اور وہ چھوڑ جا ئیں بیویاں وہ انتظارمیں رکھیں اپنی جانوں کو چار ماہ اور دس (دن) پھر جب وہ عو ر تیں پہنچ جا ئیں اپنی عدت کو تو نہیں کوئی گناہ تم پر اس میں جو وہ کریں اپنے جا نو ں کے بارے میں معروف طریقے سے اور اللہ تعا لٰی ساتھ اس کے جو تم عمل کرتے ہو پو ر ی طر ح باخبر ہے