Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَلَمۡتَرَاِلَیالَّذِیۡنَخَرَجُوۡامِنۡ دِیَارِہِمۡوَہُمۡاُلُوۡفٌحَذَرَالۡمَوۡتِفَقَالَلَہُمُاللّٰہُمُوۡتُوۡاثُمَّاَحۡیَاہُمۡاِنَّاللّٰہَلَذُوۡفَضۡلٍعَلَی النَّاسِوَلٰکِنَّاَکۡثَرَالنَّاسِلَایَشۡکُرُوۡنَ
کیا نہیںآپ نے دیکھا طرفان کے جونکل گئے اپنے گھروں سے اور وہ ہزاروں تھےبچنے کے لیےموت سے تو کہاانہیں اللہ نے مرجاؤ پھر اس نے زندہ کیا انہیں بیشک اللہیقینا فضل والا ہے لوگوں پر اور لیکن اکثر لوگنہیں وہ شکر کرتے
By Nighat Hashmi
اَلَمۡتَرَاِلَیالَّذِیۡنَخَرَجُوۡامِنۡ دِیَارِہِمۡوَہُمۡاُلُوۡفٌحَذَرَالۡمَوۡتِفَقَالَلَہُمُاللّٰہُمُوۡتُوۡاثُمَّاَحۡیَاہُمۡاِنَّاللّٰہَلَذُوۡفَضۡلٍعَلَی النَّاسِوَلٰکِنَّاَکۡثَرَ النَّاسِلَایَشۡکُرُوۡنَ
کیا نہیںآپ نے دیکھا طرف ان لوگوں کے جو نکلے اپنے گھروں سے اور وہ ہزاروں تھے ڈر سے موت کے تو کہا ان کے لئے اللہ تعا لٰی نے تم مرجاؤ پھر اس نے زندہ کیا انہیں بلا شبہ اللہ تعا لٰییقینا بڑے فضل والا ہے لوگوں پر لیکن اکثرلوگ شکر ادا نہیں کرتے