Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَقَالَلَہُمۡنَبِیُّہُمۡاِنَّاللّٰہَقَدۡبَعَثَلَکُمۡطَالُوۡتَمَلِکًاقَالُوۡۤااَنّٰییَکُوۡنُلَہُالۡمُلۡکُعَلَیۡنَاوَنَحۡنُاَحَقُّبِالۡمُلۡکِمِنۡہُوَلَمۡیُؤۡتَسَعَۃًمِّنَ الۡمَالِقَالَاِنَّاللّٰہَاصۡطَفٰىہُعَلَیۡکُمۡوَزَادَہٗبَسۡطَۃًفِی الۡعِلۡمِوَالۡجِسۡمِوَاللّٰہُیُؤۡتِیۡمُلۡکَہٗمَنۡیَّشَآءُوَاللّٰہُوَاسِعٌعَلِیۡمٌ
اور کہاانہیں ان کے نبی نے بیشک اللہ تحقیق مقرر کردیا ہے تمہارے لیے طالوت کوبادشاہ انہوں نے کہاکیسے ہوسکتی ہے اس کے لیے بادشاہت ہم پرحالانکہ ہم زیادہ حق دار ہیں بادشاہت کے اس سے اور نہیں وہ دیا گیا وسعت مال سے اس نے کہا بیشک اللہ نے چن لیا ہے اسےتم پراور نے زیادہ دی ہے اسےوسعت علم میں اور جسم میں اور اللہ دیتا ہے بادشاہت اپنی جسے وہ چاہتا ہے اور اللہ وسعت والا ہےخوب جاننے والا ہے
By Nighat Hashmi
وَقَالَلَہُمۡنَبِیُّہُمۡاِنَّاللّٰہَقَدۡبَعَثَلَکُمۡطَالُوۡتَمَلِکًاقَالُوۡۤااَنّٰییَکُوۡنُلَہُالۡمُلۡکُعَلَیۡنَاوَنَحۡنُاَحَقُّبِالۡمُلۡکِمِنۡہُوَلَمۡیُؤۡتَسَعَۃًمِّنَ الۡمَالِقَالَاِنَّاللّٰہَاصۡطَفٰىہُعَلَیۡکُمۡوَزَادَہٗبَسۡطَۃًفِی الۡعِلۡمِوَالۡجِسۡمِوَاللّٰہُیُؤۡتِیۡمُلۡکَہٗمَنۡیَّشَآءُوَاللّٰہُوَاسِعٌعَلِیۡمٌ
اور کہا ان کے لیے ان کے نبی نے بلا شبہ اللہ تعا لٰی نے یقیناً مقرر کیا ہے تمہارے لیے طالوت کو بادشاہ انہوں نے کہا کیسے ہوسکتی ہے اس کیحکو مت ہم پر حالانکہ ہم زیادہ حق دار ہیں بادشاہت کے اس سے اور نہیں اسےدی گئیکشا ئش مال سے اس نے کہا بلا شبہ اللہ تعا لٰی نے چنا ہے اسے تم پر اور زیادہ دی ہے اسے فراخی علم میں اور جسم میں اور اللہ تعا لٰیعطا کر تا ہے بادشاہت اپنی جس کو وہ چاہتا ہے اور اللہ تعا لٰی وسعت والا سب کچھ جاننے والا ہے