Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَقَالَلَہُمۡنَبِیُّہُمۡاِنَّاٰیَۃَمُلۡکِہٖۤاَنۡیَّاۡتِیَکُمُالتَّابُوۡتُفِیۡہِسَکِیۡنَۃٌمِّنۡ رَّبِّکُمۡوَبَقِیَّۃٌمِّمَّاتَرَکَاٰلُ مُوۡسٰیوَاٰلُ ہٰرُوۡنَتَحۡمِلُہُالۡمَلٰٓئِکَۃُاِنَّفِیۡ ذٰلِکَلَاٰیَۃًلَّکُمۡاِنۡکُنۡتُمۡمُّؤۡمِنِیۡنَ
اور کہاانہیں ان کے نبی نے بیشک نشانی اس کی بادشاہت کیکہ آجائے گا تمہارے پاس تابوت / صندوقجس میں تسکین ہے تمہارے رب کی طرف سے اور باقی ماندہ ہے اس میں سے جو چھوڑ گئے آل موسیٰ اور آل ہارون اٹھائے ہوئے ہوں گے اسے فرشتے بیشک اس میں البتہ ایک نشانی ہے تمہارے لیے اگر ہو تم ایمان لانے والے
By Nighat Hashmi
وَقَالَلَہُمۡنَبِیُّہُمۡاِنَّاٰیَۃَمُلۡکِہٖۤاَنۡیَّاۡتِیَکُمُالتَّابُوۡتُفِیۡہِسَکِیۡنَۃٌمِّنۡ رَّبِّکُمۡوَبَقِیَّۃٌمِّمَّاتَرَکَاٰلُ مُوۡسٰیوَاٰلُ ہٰرُوۡنَتَحۡمِلُہُالۡمَلٰٓئِکَۃُاِنَّفِیۡ ذٰلِکَلَاٰیَۃًلَّکُمۡاِنۡکُنۡتُمۡمُّؤۡمِنِیۡنَ
اور کہا ان کے لیے ان کے نبی نے یقیناً نشانی اس کی بادشاہت کی یہ کہ آجائے گا تمہارے پاس صند وق اس میں سکینت ہو گی تمہارے رب کی طرف سے اور باقیا ت اس میں سے جو چھوڑا آل ِموسی نے اور آلِ ہارون نے اٹھاکرلا ئیں گے اس کو فرشتےبلا شبہ اس میں یقینا ًنشانی ہے تمہارے لیے اگر ہو تم مو من