Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَلَمَّافَصَلَطَالُوۡتُبِالۡجُنُوۡدِقَالَاِنَّاللّٰہَمُبۡتَلِیۡکُمۡبِنَہَرٍفَمَنۡشَرِبَمِنۡہُفَلَیۡسَمِنِّیۡوَمَنۡلَّمۡیَطۡعَمۡہُفَاِنَّہٗمِنِّیۡۤاِلَّامَنِاغۡتَرَفَغُرۡفَۃًۢبِیَدِہٖفَشَرِبُوۡامِنۡہُاِلَّاقَلِیۡلًامِّنۡہُمۡفَلَمَّاجَاوَزَہٗہُوَوَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡامَعَہٗقَالُوۡالَاطَاقَۃَلَنَاالۡیَوۡمَبِجَالُوۡتَوَجُنُوۡدِہٖقَالَالَّذِیۡنَیَظُنُّوۡنَاَنَّہُمۡمُّلٰقُوااللّٰہِکَمۡمِّنۡ فِئَۃٍقَلِیۡلَۃٍغَلَبَتۡفِئَۃًکَثِیۡرَۃًۢبِاِذۡنِ اللّٰہِوَاللّٰہُمَعَالصّٰبِرِیۡنَ
پس جب جدا ہوا طالوت ساتھ لشکروں کے اس نے کہا بیشک اللہ تعالی آزمانے والا ہے تمہیںایک نہر سے تو جس نےپیا اس سے تو نہیں وہ مجھ سےاور جس نے نہچکھا اسے تو بیشک وہ مجھ سے ہے مگر جو چلو بھر لے ایک چلو اپنے ہاتھ سے تو انہوں نے پی لیا اس سے مگربہت تھوڑوے ان میں سے پھر جب اس نے پار کیا اسے اس نےاور انہوں نے جوایمان لائے تھے ساتھ اس کے انہوں نے کہا نہیں کوئی طاقت ہمارے لیے آج ساتھ جالوت اور اس کے لشکروں کے کہاانہوں نے جویقین رکھتے تھے کہ بیشک وہ ملاقات کرنے والے ہیں اللہ سے کتنی ہیجماعتیںکم (تعداد )کی غالب آجاتی ہیںجماعتوں پرکثیر (تعداد) کیاللہ کے اذن سے اور اللہ ساتھ ہے صبر کرنے والوں کے
By Nighat Hashmi
فَلَمَّافَصَلَطَالُوۡتُبِالۡجُنُوۡدِقَالَاِنَّاللّٰہَمُبۡتَلِیۡکُمۡبِنَہَرٍفَمَنۡشَرِبَمِنۡہُفَلَیۡسَمِنِّیۡوَمَنۡلَّمۡ یَطۡعَمۡہُفَاِنَّہٗمِنِّیۡۤاِلَّامَنِاغۡتَرَفَغُرۡفَۃًۢبِیَدِہٖفَشَرِبُوۡامِنۡہُاِلَّاقَلِیۡلًامِّنۡہُمۡفَلَمَّاجَاوَزَہٗہُوَوَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡامَعَہٗقَالُوۡالَاطَاقَۃَلَنَاالۡیَوۡمَبِجَالُوۡتَوَجُنُوۡدِہٖقَالَالَّذِیۡنَیَظُنُّوۡنَاَنَّہُمۡمُّلٰقُوااللّٰہِکَمۡمِّنۡ فِئَۃٍقَلِیۡلَۃٍغَلَبَتۡفِئَۃًکَثِیۡرَۃًۢبِاِذۡنِ اللّٰہِوَاللّٰہُمَعَالصّٰبِرِیۡنَ
پس جب جدا ہوا طالوت ساتھ فوجوں کے اس نے کہا بیشک اللہ تعالیٰ آزمانے والا ہے تمہیں ایک نہر کے ذریعےچنانچہ جس نےپیا اس میں سے تو نہیں ہے مجھ سے اور جس نے نہ چکھا اسے تو یقینا ًوہ مجھ سے ہے مگر جوکوئی بھر لے ایک چلو ساتھ اپنے ہاتھ کے سو ان سب نے پیا اس میں سےسوائے تھوڑے لوگوں کے ان میں سےچنانچہ جب پار کر لیا اسے اس نے اور ان لوگوں نے جو ایمان لائے ساتھ اس کے انہوں نے کہا نہیں طاقت ہمارے لیے آج جالوت کےساتھ اور اس کےفوجوں کےساتھ کہا ان لوگوں نے جو یقین رکھتے تھے یقیناً وہ ملاقات کرنے والے ہیں اللہ تعالیٰ سے کتنی ہیجماعتیں تھیں تھوڑی غالب آگئیںجماعتوں پربڑی ساتھ حکم کے اللہ تعالیٰ کے اور اللہ تعا لٰی ساتھ ہے صبر کرنے والوں کے