Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَلَمۡتَرَاِلَیالۡمَلَاِمِنۡۢ بَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَمِنۡۢ بَعۡدِمُوۡسٰیاِذۡقَالُوۡالِنَبِیٍّلَّہُمُابۡعَثۡلَنَامَلِکًانُّقَاتِلۡفِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِقَالَہَلۡعَسَیۡتُمۡاِنۡکُتِبَعَلَیۡکُمُالۡقِتَالُاَلَّاتُقَاتِلُوۡاقَالُوۡاوَمَالَنَاۤاَلَّانُقَاتِلَفِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِوَقَدۡاُخۡرِجۡنَامِنۡ دِیَارِنَاوَ اَبۡنَآئِنَافَلَمَّاکُتِبَعَلَیۡہِمُالۡقِتَالُتَوَلَّوۡااِلَّاقَلِیۡلًامِّنۡہُمۡوَاللّٰہُعَلِیۡمٌۢبِالظّٰلِمِیۡنَ
کیا نہیںآپ نے دیکھا طرف سرداروں کے بنی اسرائیل میں سےبعد موسیٰ کے جب انہوں نے کہانبی کے لیے اپنے مقرر کر ہمارے لیے ایک بادشاہ ہم لڑیں اللہ کے راستے میں اس نے کہا کیا امید ہے تم سے اگر لکھ دیا جائے تم پر جنگ کرنا کہ نہ تم لڑو انہوں نے کہا اور کیا ہےہمیں کہ نہہم لڑیں اللہ کے راستے میںحالانکہ تحقیقنکالے گئے ہم اپنے گھروں سے اور اپنے بیٹوں سے پھر جب لکھ دیا گیا ان پرلڑناتو وہ پھر گئے مگر تھوڑے سے ان میں سے اور اللہ خوب جاننے والا ہے ظالموں کو
By Nighat Hashmi
اَلَمۡتَرَاِلَی الۡمَلَاِمِنۡۢ بَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَمِنۡۢ بَعۡدِ مُوۡسٰیاِذۡقَالُوۡالِنَبِیٍّ لَّہُمُابۡعَثۡلَنَامَلِکًانُّقَاتِلۡفِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِقَالَہَلۡ عَسَیۡتُمۡاِنۡکُتِبَعَلَیۡکُمُالۡقِتَالُاَلَّاتُقَاتِلُوۡاقَالُوۡاوَمَالَنَاۤاَلَّانُقَاتِلَفِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِوَقَدۡاُخۡرِجۡنَامِنۡ دِیَارِنَاوَ اَبۡنَآئِنَافَلَمَّاکُتِبَعَلَیۡہِمُالۡقِتَالُتَوَلَّوۡااِلَّاقَلِیۡلًامِّنۡہُمۡوَاللّٰہُعَلِیۡمٌۢبِالظّٰلِمِیۡنَ
کیا نہیںآپ نے دیکھا سرداروں کی طرف بنی اسرائیل کے موسیٰ کے بعد جب انہوں نے کہااپنے نبی کے لئےآپ بنا دیں ہمارے لیے بادشاہ ہم جنگ کریں اللہ تعا لی کے راستے میں اس نے کہایقینا قر یب ہو تم اگر فر ض کر دی جا ئے تم پر جنگ یہ کہ نہ تم قتا ل کر و انہوں نے کہا اور کیا ہے ہمارے لیے یہ کہ نہہم جنگ کریں اللہ تعا لٰی کی راہ میں حا لا نکہ یقیناً نکالاگیا ہے ہمیںہما رےگھروں سے اورہما رے بیٹوں سے پھر جب فر ض کر دی گئی ان پر جنگ وہ پھر گئے علا وہ تھوڑی سی تعد اد کے ان میں سے اور اللہ تعا لٰی خو ب جاننے والا ہے ظالموں کو