Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
مَنۡذَاالَّذِیۡیُقۡرِضُاللّٰہَقَرۡضًاحَسَنًافَیُضٰعِفَہٗلَہٗۤاَضۡعَافًاکَثِیۡرَۃًوَاللّٰہُیَقۡبِضُوَ یَبۡصُۜطُ وَاِلَیۡہِتُرۡجَعُوۡنَ
کون ہے وہ جو قرض دے اللہ کو قرضاچھا تو وہ بڑھا دے اسے اس کے لیے کئی گنازیادہ اور اللہتنگی کرتا ہےاور وہ کشادگی کرتا ہے اور طرف اسی کے تم لوٹائے جاؤ گے
By Nighat Hashmi
مَنۡذَاالَّذِیۡیُقۡرِضُاللّٰہَقَرۡضًا حَسَنًافَیُضٰعِفَہٗلَہٗۤاَضۡعَافًا کَثِیۡرَۃًوَاللّٰہُیَقۡبِضُوَ یَبۡصُۜطُ وَاِلَیۡہِتُرۡجَعُوۡنَ
کون ہے وہ جو قرض دے اللہ تعا لٰی کو قرض حسنہ سو وہ بڑھا چڑھا کردے اس کو اس کے لیے کئی گنا اور اللہ تعا لٰی ہی تنگی کرتا ہے اوروہ کشادگی پید اکرتا ہے۔ اور اسی کی طرف تم لوٹائے جاؤ گے