Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَہَزَمُوۡہُمۡبِاِذۡنِ اللّٰہِوَقَتَلَدَاوٗدُجَالُوۡتَوَاٰتٰىہُاللّٰہُالۡمُلۡکَوَالۡحِکۡمَۃَوَعَلَّمَہٗمِمَّایَشَآءُوَلَوۡلَادَفۡعُاللّٰہِالنَّاسَبَعۡضَہُمۡبِبَعۡضٍلَّفَسَدَتِالۡاَرۡضُوَلٰکِنَّاللّٰہَذُوۡفَضۡلٍعَلَی الۡعٰلَمِیۡنَ
تو انہوں نے شکست دے دی انہیں اللہ کے اذن سے اور قتل کردیا داؤد نے جالوت کو اور عطا کی اسے اللہ نے بادشاہت اور حکمت اور اس نے سکھایا اسے اس میں سے جو اس نے چاہا اور اگر نہ ہوتاہٹادینا اللہ کا لوگوں کوان کے بعض کو ساتھ بعض کے البتہ فساد پھیل جاتا زمین میں اور لیکن اللہ تعالی فضل والا ہےتمام جہان والوں پر
By Nighat Hashmi
فَہَزَمُوۡہُمۡبِاِذۡنِ اللّٰہِوَقَتَلَدَاوٗدُجَالُوۡتَوَاٰتٰىہُاللّٰہُالۡمُلۡکَوَالۡحِکۡمَۃَوَعَلَّمَہٗمِمَّایَشَآءُوَلَوۡلَادَفۡعُاللّٰہِالنَّاسَبَعۡضَہُمۡبِبَعۡضٍلَّفَسَدَتِالۡاَرۡضُوَلٰکِنَّاللّٰہَذُوۡفَضۡلٍعَلَی الۡعٰلَمِیۡنَ
چنانچہ انہوں نے شکست دی ان کوحکم سے اللہ تعالیٰ کے اور قتل کردیا داؤد نے جالوت کو اور عطا کی اسے اللہ تعالیٰ نے بادشاہت اور حکمت اوراس نےعلم عطا فرمایا اسے اس میں سے جو اس نے چاہا اور اگر نہ ہٹاتا اللہ تعالیٰ لوگوں کو ان میں سے بعض کو بعض کے ذریعےیقیناً فساد سے بھر جاتی زمین لیکن اللہ تعالٰی بڑے فضل والا ہےتمام جہانوں پر