Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
تِلۡکَالرُّسُلُفَضَّلۡنَابَعۡضَہُمۡعَلٰی بَعۡضٍمِنۡہُمۡمَّنۡکَلَّمَاللّٰہُوَرَفَعَبَعۡضَہُمۡدَرَجٰتٍوَاٰتَیۡنَاعِیۡسَیابۡنَ مَرۡیَمَالۡبَیِّنٰتِوَاَیَّدۡنٰہُبِرُوۡحِ الۡقُدُسِوَلَوۡشَآءَاللّٰہُمَااقۡتَتَلَالَّذِیۡنَمِنۡۢ بَعۡدِہِمۡمِّنۡۢ بَعۡدِمَاجَآءَتۡہُمُالۡبَیِّنٰتُوَلٰکِنِاخۡتَلَفُوۡافَمِنۡہُمۡمَّنۡاٰمَنَوَمِنۡہُمۡمَّنۡکَفَرَوَلَوۡشَآءَاللّٰہُمَااقۡتَتَلُوۡاوَلٰکِنَّاللّٰہَیَفۡعَلُمَایُرِیۡدُ
یہ رسول فضیلت دی ہم نے ان کے بعض کوبعض پر ان میں سے بعض (وہ ہیں)جن سے کلام کیا اللہ نے اور اس نے بلند کیا ان کے بعض کو درجات میں اور دیں ہم نے عیسیٰ ابن مریم کوواضح نشانیاں اور قوت دی ہم نے اسے ساتھ روح القدس کے اور اگر چاہتا اللہ نہ باہم لڑتے وہ جو تھے ان کے بعدبعد اس کے جو آگئیں ان کے پاسواضح نشانیاں اور لیکن انہوں نے اختلاف کیا تو ان میں سے کوئی ہےجوایمان لایا اور ان میں سے کوئی ہےجس نےکفر کیا اور اگر چاہتا اللہ نہ وہ باہم لڑ تے اور لیکن اللہ تعالی کرتا ہے جو وہ چاہتا ہے
By Nighat Hashmi
تِلۡکَالرُّسُلُفَضَّلۡنَابَعۡضَہُمۡعَلٰی بَعۡضٍمِنۡہُمۡمَّنۡکَلَّمَاللّٰہُوَرَفَعَبَعۡضَہُمۡدَرَجٰتٍوَاٰتَیۡنَاعِیۡسَی ابۡنَ مَرۡیَمَالۡبَیِّنٰتِوَاَیَّدۡنٰہُبِرُوۡحِ الۡقُدُسِوَلَوۡشَآءَاللّٰہُمَااقۡتَتَلَالَّذِیۡنَمِنۡۢ بَعۡدِہِمۡمِّنۡۢ بَعۡدِمَاجَآءَتۡہُمُالۡبَیِّنٰتُوَلٰکِنِاخۡتَلَفُوۡافَمِنۡہُمۡمَّنۡاٰمَنَوَمِنۡہُمۡمَّنۡکَفَرَوَلَوۡشَآءَاللّٰہُمَااقۡتَتَلُوۡاوَلٰکِنَّاللّٰہَیَفۡعَلُمَایُرِیۡدُ
یہسب رسول فضیلت دی ہم نے ان کے بعض کو بعض پر اُن میں سے کچھ ہیں جن سے کلام کیا اللہ تعالیٰ نے اور بلند کیا اس نے اُن میں سے بعض کو درجات میں اور دیں ہم نے عیسی ابن مریم ؑکو واضح نشانیاں اور قوت عطا کی ہم نے اُس کو ساتھ روح پاک کے اور اگر چاہتا اللہ تعالیٰ نہآپس میں لڑتے وہ لوگ جو ان کے بعد تھےبعد اس کےآئیں اُن کے پاس واضح نشانیاں لیکن اختلاف کیا انہوں نے تو ان میں سے کوئی تھا جو ایمان لایا اور ان میں سے کوئی تھا جس نے کفر کیا اور اگر چاہتا اللہ تعالیٰ نہ وہ آپس میں لڑتے لیکن اللہ تعالیٰوہ کرتا ہے جو وہ چاہتا ہے