Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَاٰمَنُوۡۤااَنۡفِقُوۡامِمَّارَزَقۡنٰکُمۡمِّنۡ قَبۡلِاَنۡیَّاۡتِیَیَوۡمٌلَّابَیۡعٌفِیۡہِوَلَاخُلَّۃٌوَّلَاشَفَاعَۃٌوَالۡکٰفِرُوۡنَہُمُالظّٰلِمُوۡنَ
اے لوگوجو ایمان لائے ہو خرچ کرو اس میں سے جو رزق دیا ہم نے تمہیں اس سے پہلے کہ آجائےوہ دن نہیں کوئی خریدوفروخت اس میں اور نہ گوئی دوستی اور نہ کوئی سفارش اور جو کافر ہیںوہیظالم ہیں
By Nighat Hashmi
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَاٰمَنُوۡۤااَنۡفِقُوۡامِمَّارَزَقۡنٰکُمۡمِّنۡ قَبۡلِاَنۡیَّاۡتِیَیَوۡمٌلَّابَیۡعٌفِیۡہِوَلَاخُلَّۃٌوَّلَاشَفَاعَۃٌوَالۡکٰفِرُوۡنَہُمُالظّٰلِمُوۡنَ
اے لوگوجو ایمان لائے ہو تم خرچ کرو اس میں سے جو رزق دیا ہم نے تمہیں۔(اس)سے پہلے کہآئےوہ دن نہ کوئی تجارت جس میں اور نہ کوئی دوستی اور نہ کوئی سفارش اور کافر وہی ظالم ہیں