Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَللّٰہُلَاۤاِلٰہَاِلَّاہُوَۚاَلۡحَیُّالۡقَیُّوۡمُلَاتَاۡخُذُہٗسِنَۃٌوَّلَانَوۡمٌلَہٗمَافِی السَّمٰوٰتِوَمَافِی الۡاَرۡضِمَنۡذَاالَّذِیۡیَشۡفَعُعِنۡدَہٗۤاِلَّابِاِذۡنِہٖیَعۡلَمُمَابَیۡنَاَیۡدِیۡہِمۡوَمَاخَلۡفَہُمۡوَلَایُحِیۡطُوۡنَبِشَیۡءٍمِّنۡ عِلۡمِہٖۤاِلَّابِمَاشَآءَوَسِعَکُرۡسِیُّہُالسَّمٰوٰتِوَ الۡاَرۡضَوَلَایَئُوۡدُہٗ حِفۡظُہُمَاوَہُوَالۡعَلِیُّالۡعَظِیۡمُ
اللہ تعالی نہیں کوئی الہٰ (برحق) مگر وہی جوزندہ ہےقائم رکھنے والا ہے نہیں پکڑتی اسے اونگھ اور نہ نیند اس کے لیے ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے کون ہے وہ جو سفارش کرے اس کے پاس مگراس کے اذن کے وہ جانتا ہے جو درمیان ہے ان کےہاتھوں کے اور جو ان کے پیچھے ہے اور نہیںوہ احاطہ کرسکتے کسی چیز کا اس کے علم میں سے مگرجو وہ چاہےگھیر رکھا ہے اس کی کرسی نے آسمانوں اور زمین کو اور نہیں تھکاتی اسے حفاظت ان دونوں کی اور وہ بلند تر ہے بہت بڑا ہے
By Nighat Hashmi
اَللّٰہُلَاۤاِلٰہَاِلَّاہُوَۚاَلۡحَیُّالۡقَیُّوۡمُلَاتَاۡخُذُہٗسِنَۃٌوَّلَانَوۡمٌلَہٗمَافِی السَّمٰوٰتِوَمَافِی الۡاَرۡضِمَنۡذَاالَّذِیۡیَشۡفَعُعِنۡدَہٗۤاِلَّابِاِذۡنِہٖیَعۡلَمُمَابَیۡنَ اَیۡدِیۡہِمۡوَمَاخَلۡفَہُمۡوَلَایُحِیۡطُوۡنَبِشَیۡءٍمِّنۡ عِلۡمِہٖۤاِلَّابِمَاشَآءَوَسِعَکُرۡسِیُّہُالسَّمٰوٰتِوَ الۡاَرۡضَوَلَا یَئُوۡدُہٗ حِفۡظُہُمَاوَہُوَالۡعَلِیُّالۡعَظِیۡمُ
اللہ تعالیٰ نہیں کوئی معبود مگر وہی۔ (ہمیشہ)زندہ ہے ہر چیز کو قائم رکھنے والا ہے نہ پکڑتی ہےاس کو اُونگھ اور نہ نیند اسی کے لیے ہے جوکچھ آسمانوں میں ہے اور جو زمین میں ہے کون ہے وہ جو سفارش کرسکے اس کے پاس مگر ساتھ اس کی اجازت کے وہ جانتا ہے جو ان کے آگے ہیں اور جو اُن کے پیچھے ہے اور نہیں وہ احاطہ کرسکتے ساتھ کسی چیز کے اس کے علم میں سے مگر ساتھ اس کے جو وہ چاہےسموئے ہوئے ہےکرسی اس کی آسمانوں کو اور زمین کو اورنہیں تھکاتی اسے حفاظت ان دونوں کی اور وہسب سے بلند سب سےبڑا ہے