Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
لَاۤاِکۡرَاہَفِی الدِّیۡنِقَدۡتَّبَیَّنَالرُّشۡدُمِنَ الۡغَیِّفَمَنۡیَّکۡفُرۡبِالطَّاغُوۡتِوَیُؤۡمِنۡۢبِاللّٰہِفَقَدِاسۡتَمۡسَکَبِالۡعُرۡوَۃِالۡوُثۡقٰیلَاانۡفِصَامَلَہَاوَاللّٰہُسَمِیۡعٌعَلِیۡمٌ
نہیں کوئی جبر / زبر دستی دین میں تحقیق واضح ہو گئی ہے ہدایت گمراہی سے تو جو کوئی کفر کرے گا طاغوت کا اور وہ ایمان لائے گا اللہ پرپس تحقیق اس نے تھام لیاکڑا مضبوط نہیں ہے کوئی ٹوٹنا اس کے لیے اور اللہ خوب سننے والا ہےخوب جاننے والا ہے
By Nighat Hashmi
لَاۤاِکۡرَاہَفِی الدِّیۡنِقَدۡتَّبَیَّنَالرُّشۡدُمِنَ الۡغَیِّفَمَنۡیَّکۡفُرۡبِالطَّاغُوۡتِوَیُؤۡمِنۡۢبِاللّٰہِفَقَدِاسۡتَمۡسَکَبِالۡعُرۡوَۃِالۡوُثۡقٰیلَاانۡفِصَامَلَہَاوَاللّٰہُسَمِیۡعٌعَلِیۡمٌ
نہیں کوئی زبردستی دین میںیقیناًصاف واضح ہو چکی ہدایت گمراہی سے چنانچہ جو کوئی کفر کرتا ہے باطل معبود کااوروہ ایمان لاتا ہے اللہ تعالیٰ پر تو یقیناً اس نے تھام لیا ہے کڑا مضبوط نہیں ٹوٹنا اس کے لیے اور اللہ تعالیٰ سب کچھ سننے والا ہے سب کچھ جاننے والا ہے