Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَللّٰہُوَلِیُّالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡایُخۡرِجُہُمۡمِّنَ الظُّلُمٰتِاِلَی النُّوۡرِوَالَّذِیۡنَکَفَرُوۡۤااَوۡلِیٰٓئُہُمُ الطَّاغُوۡتُیُخۡرِجُوۡنَہُمۡمِّنَ النُّوۡرِاِلَی الظُّلُمٰتِاُولٰٓئِکَاَصۡحٰبُالنَّارِہُمۡفِیۡہَاخٰلِدُوۡنَ
اللہ تعالی دوست ہےان کا جوایمان لائےوہ نکالتا ہے انہیں اندھیروں سےطرف نور کے اور جنہوں نےکفر کیا دوست ان کے طاغوت ہیںوہ نکالتے ہیں انہیں نور سےطرف اندھیروں کے یہی لوگ ہیںساتھیآگ کے وہ اس میں ہمیشہ رہنے والے ہیں
By Nighat Hashmi
اَللّٰہُوَلِیُّالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡایُخۡرِجُہُمۡمِّنَ الظُّلُمٰتِاِلَی النُّوۡرِوَالَّذِیۡنَکَفَرُوۡۤااَوۡلِیٰٓئُہُمُ الطَّاغُوۡتُیُخۡرِجُوۡنَہُمۡمِّنَ النُّوۡرِاِلَی الظُّلُمٰتِاُولٰٓئِکَاَصۡحٰبُ النَّارِہُمۡفِیۡہَاخٰلِدُوۡنَ
اللہ تعالیٰ دوست ہے ان لوگوں کا جو ایمان لائے وہ نکال کرلاتا ہے ان کو اندھیروں سے روشنی کی طرف جن لوگوں نے کفر کیا دوست ان کےباطل معبود ہیںوہ نکال کر لے جاتے ہیں ان کو روشنی سے تاریکیوں کی طرف یہی لوگ جہنمی ہیں وہ اس میں ہمیشہ رہنے والے ہیں