Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَلَمۡتَرَاِلَی الَّذِیۡحَآجَّاِبۡرٰہٖمَفِیۡ رَبِّہٖۤاَنۡاٰتٰىہُاللّٰہُالۡمُلۡکَاِذۡقَالَاِبۡرٰہٖمُرَبِّیَالَّذِیۡیُحۡیٖوَیُمِیۡتُقَالَاَنَااُحۡیٖوَاُمِیۡتُقَالَاِبۡرٰہٖمُفَاِنَّاللّٰہَیَاۡتِیۡبِالشَّمۡسِمِنَ الۡمَشۡرِقِفَاۡتِبِہَامِنَ الۡمَغۡرِبِفَبُہِتَالَّذِیۡکَفَرَوَاللّٰہُلَایَہۡدِیالۡقَوۡمَالظّٰلِمِیۡنَ
کیا نہیںآپ نے دیکھا طرف اس کے جس نےجھگڑا کیا ابراہیم سے اس کے رب کے بارے میں کہ عطا کی اسے اللہ تعالی نے بادشاہت جب کہا ابراہیم نے میرا رب وہ ہے جو زندہ کرتا ہےاور وہ موت دیتا ہے اس نے کہا میں میں زندہ کرتا ہوں اور میں موت دیتا ہوں کہا ابراہیم نے پس بےشک اللہ تعالی لاتا ہے سورج کو مشرق سے پس تم لے آؤاسے مغرب سے تو مبہوت رہ گیا وہ جس نے کفر کیا تھا اور اللہ تعالی نہیں وہ ہدایت دیتا ہےان لوگوں کو جو ظالم ہیں
By Nighat Hashmi
اَلَمۡتَرَاِلَی الَّذِیۡحَآجَّاِبۡرٰہٖمَفِیۡ رَبِّہٖۤاَنۡاٰتٰىہُاللّٰہُالۡمُلۡکَاِذۡقَالَاِبۡرٰہٖمُرَبِّیَالَّذِیۡیُحۡیٖوَیُمِیۡتُقَالَاَنَااُحۡیٖوَاُمِیۡتُقَالَاِبۡرٰہٖمُفَاِنَّاللّٰہَیَاۡتِیۡبِالشَّمۡسِمِنَ الۡمَشۡرِقِفَاۡتِبِہَامِنَ الۡمَغۡرِبِفَبُہِتَالَّذِیۡکَفَرَوَاللّٰہُلَایَہۡدِیالۡقَوۡمَالظّٰلِمِیۡنَ
کیا نہیںآپ نے دیکھا طرف اس شخص کے جس نے جھگڑا کیا ابراہیم ؑسے اس کے رب (کے بارے) میں یہ کہدی تھی اسے اللہ تعالیٰ نےحکومت جب کہا ابراہیمؑ نے میرا رب وہ ہے جو وہ زندگی دیتا ہےاور وہ موت دیتا ہےاس نے کہا میں میں بھی زندگی دیتا ہوں اور میں موت دیتا ہوں کہا ابراہیم نےپھر بلاشبہ اللہ تعالیٰ لاتا ہے سورج کو مشرق سےپھرتم نکال کر لاؤ اس کو مغرب سے تو حیران رہ گیا وہ جس نے کفر کیا اور اللہ تعالیٰ نہیں وہ ہدایت دیتا قوم کو ظالم