Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَوۡکَالَّذِیۡمَرَّعَلٰیقَرۡیَۃٍوَّہِیَخَاوِیَۃٌعَلٰی عُرُوۡشِہَاقَالَاَنّٰییُحۡیٖہٰذِہِاللّٰہُبَعۡدَمَوۡتِہَافَاَمَاتَہُاللّٰہُمِائَۃَعَامٍثُمَّبَعَثَہٗقَالَکَمۡلَبِثۡتَقَالَلَبِثۡتُیَوۡمًااَوۡبَعۡضَیَوۡمٍقَالَبَلۡلَّبِثۡتَمِائَۃَعَامٍفَانۡظُرۡاِلٰیطَعَامِکَوَشَرَابِکَلَمۡیَتَسَنَّہۡوَانۡظُرۡاِلٰیحِمَارِکَوَلِنَجۡعَلَکَاٰیَۃًلِّلنَّاسِوَانۡظُرۡاِلَیالۡعِظَامِکَیۡفَنُنۡشِزُہَاثُمَّنَکۡسُوۡہَالَحۡمًافَلَمَّاتَبَیَّنَلَہٗقَالَاَعۡلَمُاَنَّاللّٰہَعَلٰیکُلِّشَیۡءٍقَدِیۡرٌ
یامانند اس کے جو گزرا او پر ایک بستی کے اور وہ گری ہوئی تھی اپنی چھتوں پر اس نے کہا کس طرح زندہ کرے گا اس کو اللہ بعد اس کی موت کےتو موت دے دی اسے اللہ نے سو سال پھراس نے اٹھایا اسے فرمایا کتنا (عرصہ)ٹھہرے رہے تم اس نے کہا ٹھہرارہا میں ایک دن یا کچھ حصہ دن کا فرمایا بلکہ ٹھہرے رہے تم سو سال پس دیکھو طرف اپنے کھانے کے اور اپنے پینے کے نہیںباسی ہوا وہ اور دیکھو طرف اپنے گدھے کے اور تاکہ ہم بنا دیں تمہیں ایک نشانی لوگوں کے لیے اور دیکھو طرف ہڈیوں کے کس طرحہم اٹھا کر جوڑتے ہیں انہیں پھر ہم پہناتے ہیں انہیں گوشت پھر جب واضح ہو گیااس کے لیے اس نے کہا میں جانتا ہوں بےشک اللہ تعالی اوپر ہر چیز کے بہت قادر ہے
By Nighat Hashmi
اَوۡکَالَّذِیۡمَرَّعَلٰی قَرۡیَۃٍوَّہِیَخَاوِیَۃٌعَلٰی عُرُوۡشِہَاقَالَاَنّٰییُحۡیٖہٰذِہِاللّٰہُبَعۡدَمَوۡتِہَافَاَمَاتَہُاللّٰہُمِائَۃَعَامٍثُمَّبَعَثَہٗقَالَکَمۡ لَبِثۡتَقَالَلَبِثۡتُیَوۡمًااَوۡ بَعۡضَیَوۡمٍقَالَبَلۡلَّبِثۡتَمِائَۃَعَامٍفَانۡظُرۡاِلٰی طَعَامِکَوَشَرَابِکَلَمۡیَتَسَنَّہۡوَانۡظُرۡاِلٰی حِمَارِکَوَلِنَجۡعَلَکَاٰیَۃًلِّلنَّاسِوَانۡظُرۡاِلَی الۡعِظَامِکَیۡفَنُنۡشِزُہَاثُمَّنَکۡسُوۡہَالَحۡمًافَلَمَّاتَبَیَّنَلَہٗقَالَاَعۡلَمُاَنَّاللّٰہَعَلٰیکُلِّشَیۡءٍقَدِیۡرٌ
یامانند اُس شخص کے جو گزرا اُوپرایک بستی کے اس حال میں کہ وہاوندھی پڑی تھی اوپراپنی چھتوں کے اس نے کہاکیسے زندہ کرے گا اس کو اللہ تعالیٰ بعد اس کی موت کے تو موت دے دی اس کو اللہ تعالیٰ نے سو سال پھر زندہ کیا اُسے۔(اللہ تعالیٰ نے)فرمایا کتنی دیر تم رہے اس نے کہا میں رہا ایک دن یا کچھ حصہ دن کا فرمایا بلکہتم رہے سو سالسو تم دیکھو طرف اپنے کھانے کی اور اپنے پانی کی نہیں وہ خراب ہوا اور تم دیکھو طرف اپنے گدھے کی اور تاکہ ہم بنا ئیں تمہیں نشانی لوگوں کے لیے اور تم دیکھو ہڈیوں کی طرف کیسے ہم اُٹھاکرجوڑتے ہیں ان کو پھر ہم پہناتے ہیں اُن کو گوشت پھر جب خوب واضح ہو گیااس کے لیے اُس نےکہا میں جانتا ہوںواقعتاً اللہ تعالیٰ اوپر ہر چیز کےپوری طرح قدرت رکھنے والا ہے