Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاِذۡقَالَاِبۡرٰہٖمُرَبِّاَرِنِیۡکَیۡفَتُحۡیِالۡمَوۡتٰیقَالَاَوَلَمۡتُؤۡمِنۡقَالَبَلٰیوَلٰکِنۡلِّیَطۡمَئِنَّقَلۡبِیۡقَالَفَخُذۡاَرۡبَعَۃًمِّنَ الطَّیۡرِفَصُرۡہُنَّاِلَیۡکَثُمَّاجۡعَلۡعَلٰیکُلِّجَبَلٍمِّنۡہُنَّجُزۡءًاثُمَّادۡعُہُنَّیَاۡتِیۡنَکَسَعۡیًاوَاعۡلَمۡاَنَّاللّٰہَعَزِیۡزٌحَکِیۡمٌ
اور جب کہا ابراہیم نے اے میرے رب دکھا مجھے کس طرح تو زندہ کرے گا مردوں کو فرمایا کیا بھلا نہیں تم ایمان رکھتےاس نے کہا کیوں نہیں اور لیکنتاکہ مطمئن ہو جائے میرا دل فرمایا پس لے لو چار پرندوں میں سے پھر مائل کرو انہیںطرف اپنی پھر رکھ دو اوپر ہر پہاڑ کے ان میں سے ایک حصہ پھر بلاؤ انہیں وہ آجائیں گے تیرے پاس دوڑتے ہوئے اور جان لو بےشک اللہ تعالیبہت زبر دست ہے خوب حکمت والا ہے
By Nighat Hashmi
وَاِذۡقَالَاِبۡرٰہٖمُرَبِّاَرِنِیۡکَیۡفَتُحۡیِالۡمَوۡتٰیقَالَاَوَلَمۡتُؤۡمِنۡقَالَبَلٰیوَلٰکِنۡلِّیَطۡمَئِنَّقَلۡبِیۡقَالَفَخُذۡاَرۡبَعَۃًمِّنَ الطَّیۡرِفَصُرۡہُنَّاِلَیۡکَثُمَّاجۡعَلۡعَلٰیکُلِّجَبَلٍمِّنۡہُنَّجُزۡءًاثُمَّادۡعُہُنَّیَاۡتِیۡنَکَسَعۡیًاوَاعۡلَمۡاَنَّاللّٰہَعَزِیۡزٌحَکِیۡمٌ
اور جب کہا ابراہیمؑ نے اے میرے رب تو دکھا مجھے کیسے تو زندہ کرے گا مردوں کو۔ (اللہ تعالیٰ نے) فرمایا اور کیا نہیں تُو یقین رکھتااُس نے کہا کیوں نہیں لیکن تاکہ مطمئن ہو جائے دل میرا۔ (اللہ تعالیٰ نے) فرمایا توتم لے لو چار پرندوں میں سے پھر مانوس کرلو انہیں اپنی طرف پھر تم رکھ دو اوپر ہر پہاڑ کے ان میں سے ایک ٹکڑا پھرتم بلاؤ انہیں وہ چلے آئیں گے تمہارے پاس بھاگتے ہوئے اور تم جان لویقیناً اللہ تعالیٰسب پر غالبکمال حکمت والا ہے