Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
مَثَلُالَّذِیۡنَیُنۡفِقُوۡنَاَمۡوَالَہُمۡفِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِکَمَثَلِحَبَّۃٍاَنۡۢبَتَتۡسَبۡعَسَنَابِلَفِیۡ کُلِّ سُنۡۢبُلَۃٍمِّائَۃُحَبَّۃٍوَاللّٰہُیُضٰعِفُلِمَنۡیَّشَآءُوَاللّٰہُوَاسِعٌعَلِیۡمٌ
مثالان کی جوخرچ کرتے ہیں اپنے مالوں کو اللہ کے راستے میں مانند مثال ایک دانے کے ہے اس نے ا گائیں سات بالیاں ہر بالی میں سو دانے اور اللہ بڑھاتا ہےجس کے لیے وہ چاہتا ہے اور االلہ وسعت والا ہےخوب جاننے والا ہے
By Nighat Hashmi
مَثَلُالَّذِیۡنَیُنۡفِقُوۡنَاَمۡوَالَہُمۡفِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِکَمَثَلِحَبَّۃٍاَنۡۢبَتَتۡسَبۡعَسَنَابِلَفِیۡ کُلِّ سُنۡۢبُلَۃٍمِّائَۃُحَبَّۃٍوَاللّٰہُیُضٰعِفُلِمَنۡیَّشَآءُوَاللّٰہُوَاسِعٌعَلِیۡمٌ
مثال ان لوگوں کی جوخرچ کرتے ہیںمال اپنے اللہ تعالیٰ کی راہ میں جیسی مثال ہے ایک دانے کی جو اُگاتا ہے سات خوشے ہر خوشے میں سو دانےہیں اور اللہ تعالیٰ کئی گنا بڑھاتا ہےجس کے لیے وہ چاہتا ہے اور اللہ تعالیٰبڑی وسعت والا ہےسب کچھ جاننے والا ہے