Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَلَّذِیۡنَیُنۡفِقُوۡنَاَمۡوَالَہُمۡفِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِثُمَّلَایُتۡبِعُوۡنَمَاۤاَنۡفَقُوۡامَنًّاوَّلَاۤاَذًیلَّہُمۡاَجۡرُہُمۡعِنۡدَرَبِّہِمۡوَلَاخَوۡفٌعَلَیۡہِمۡوَلَاہُمۡیَحۡزَنُوۡنَ
وہ جوخرچ کرتے ہیں اپنے مالوں کو اللہ کے راستے میں پھر نہیں وہ پیچھے لاتےاس کےجوانہوں نے خرچ کیا احسان کو اور نہ اذیت کو ان کے لیے ہے اجر ہے ان کا پاس ان کے رب کے اور نہ کوئی خوف ہوگا ان پر اور نہ وہوہ غمگین ہوں گے
By Nighat Hashmi
اَلَّذِیۡنَیُنۡفِقُوۡنَاَمۡوَالَہُمۡفِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِثُمَّلَایُتۡبِعُوۡنَمَاۤاَنۡفَقُوۡامَنًّاوَّلَاۤاَذًیلَّہُمۡاَجۡرُہُمۡعِنۡدَرَبِّہِمۡوَلَاخَوۡفٌعَلَیۡہِمۡوَلَاہُمۡیَحۡزَنُوۡنَ
وہ لوگ جو خرچ کرتے ہیںمال اپنے اللہ تعالیٰ کے راستے میں پھر نہیں وہ پیچھےلاتے اس کے جو خرچ کیا انہوں نےکسی طرح کا احسان جتلانا اورنہکوئی تکلیف پہنچانا ان کے لیے اجر ہے ان کا پاس ان کے رب کے اورنہ کوئی خوف ہوگا اُن پر اورنہ وہ غمگین ہوں گے