قَوۡلٌ | مَّعۡرُوۡفٌ | وَّمَغۡفِرَۃٌ | خَیۡرٌ | مِّنۡ صَدَقَۃٍ | یَّتۡبَعُہَاۤ | اَذًی | وَاللّٰہُ | غَنِیٌّ | حَلِیۡمٌ |
بات | اچھی (کہنا) | اور معاف کرنا | بہتر ہے | اس صدقہ سے | پیچھے آئے جس کے | کوئی اذیت | اور اللہ | بڑا بےنیاز | بہت بردبار ہے |
قَوۡلٌ | مَّعۡرُوۡفٌ | وَّمَغۡفِرَۃٌ | خَیۡرٌ | مِّنۡ صَدَقَۃٍ | یَّتۡبَعُہَاۤ | اَذًی | وَاللّٰہُ | غَنِیٌّ | حَلِیۡمٌ |
بات | اچھی(کہنا) | اور درگزرکرنا | بہتر ہے | صدقے سے | پیچھے آئے اس کے | کسی طرح کی اذیت پہنچانا | اوراللہ تعالیٰ | بڑا بےنیاز ہے | نہایت بردبار ہے |