Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
یٰۤاَیُّہَاالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡالَاتُبۡطِلُوۡاصَدَقٰتِکُمۡبِالۡمَنِّوَالۡاَذٰیکَالَّذِیۡیُنۡفِقُمَالَہٗرِئَآءَالنَّاسِوَلَایُؤۡمِنُبِاللّٰہِوَالۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِؕفَمَثَلُہٗکَمَثَلِصَفۡوَانٍعَلَیۡہِتُرَابٌفَاَصَابَہٗوَابِلٌفَتَرَکَہٗصَلۡدًالَایَقۡدِرُوۡنَعَلٰی شَیۡءٍمِّمَّاکَسَبُوۡاوَاللّٰہُلَایَہۡدِیالۡقَوۡمَالۡکٰفِرِیۡنَ
اے لوگو جوایمان لائے ہو نہ تم ضائع کرو اپنے صدقات کوساتھ احسان اور اذیت کے اس کی طرح جوخرچ کرتا ہےمال اپنا دکھانے کے لیے لوگوں کےاور نہیں وہ ایمان لاتا اللہ پراور آخری دن پر تو مثال اس کی مانند مثال چکنے پتھر کے ہے جس پر مٹی ہو تو پہنچے اسے تیز بارش تو وہ چھوڑ دے اسے صاف چٹان نہیں وہ قدرت رکھتے ہوں گے کسی چیز پر اس میں سے جو انہوں نے کمائی کی اور اللہ نہیں وہ ہدایت دیتاان لوگوں کوجو کافرہیں
By Nighat Hashmi
یٰۤاَیُّہَاالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡالَاتُبۡطِلُوۡاصَدَقٰتِکُمۡبِالۡمَنِّوَالۡاَذٰیکَالَّذِیۡیُنۡفِقُمَالَہٗرِئَآءَ النَّاسِوَلَایُؤۡمِنُبِاللّٰہِوَالۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِؕفَمَثَلُہٗکَمَثَلِصَفۡوَانٍعَلَیۡہِتُرَابٌفَاَصَابَہٗوَابِلٌفَتَرَکَہٗصَلۡدًالَایَقۡدِرُوۡنَعَلٰی شَیۡءٍمِّمَّاکَسَبُوۡاوَاللّٰہُلَایَہۡدِیالۡقَوۡمَالۡکٰفِرِیۡنَ
اے لوگو جو ایمان لائے ہو نہ تم ضائع کرو صدقات اپنے ساتھ احسان کے اور تکلیف کے اُس شخص کی طرح جو خرچ کرتا ہے مال اپنا لوگوں کو دکھانے (کے لیے) اورنہیں وہ ایمان رکھتا اللہ تعالیٰ پر اورآخرت کے دن پر پھر مثال اس کی مثال جیسی ہےایک چٹان کی اُس پرکچھ مٹی ہوپھر پہنچے اس کو زوردار بارش تو چھوڑ جائے اس کوسخت چٹان نہیں وہ قدرت رکھیں گے کسی چیزپر اس میں سے جو انہوں نے کمایا اوراللہ تعالیٰ نہیں وہ ہدایت دیتالوگوں کوکافر