Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَمَثَلُالَّذِیۡنَیُنۡفِقُوۡنَاَمۡوَالَہُمُابۡتِغَآءَمَرۡضَاتِاللّٰہِوَتَثۡبِیۡتًامِّنۡ اَنۡفُسِہِمۡکَمَثَلِجَنَّۃٍۭبِرَبۡوَۃٍاَصَابَہَاوَابِلٌفَاٰتَتۡاُکُلَہَاضِعۡفَیۡنِفَاِنۡلَّمۡیُصِبۡہَاوَابِلٌفَطَلٌّوَاللّٰہُبِمَاتَعۡمَلُوۡنَبَصِیۡرٌ
اور مثالان کی جوخرچ کرتے ہیں اپنے مالچاہنے کی لیےرضامندی اللہ کی اور پختگی کے لیے اپنے نفسوں کی مانند مثال ایک باغ کے ہے اونچی جگہ پر پہنچے اسے تیز بارش تو وہ دے پھل اپنا دوگنا پھر اگر نہ پہنچے اسے تیز بارشتو پھوار (ہی کافی ہے) اور اللہاسے جو تم عمل کرتے ہو خوب دیکھنے والا ہے
By Nighat Hashmi
وَمَثَلُالَّذِیۡنَیُنۡفِقُوۡنَاَمۡوَالَہُمُابۡتِغَآءَمَرۡضَاتِ اللّٰہِوَتَثۡبِیۡتًامِّنۡ اَنۡفُسِہِمۡکَمَثَلِجَنَّۃٍۭبِرَبۡوَۃٍاَصَابَہَاوَابِلٌفَاٰتَتۡاُکُلَہَاضِعۡفَیۡنِفَاِنۡلَّمۡ یُصِبۡہَاوَابِلٌفَطَلٌّوَاللّٰہُبِمَاتَعۡمَلُوۡنَبَصِیۡرٌ
اورمثال اُن لوگوں کی جو وہ خرچ کرتے ہیں مال اپنے تلاش میں اللہ تعالیٰ کی رضا کی اور پختگی پیدا کرنے کے لیے اپنے دلوں میں مثال کی طرح ہے ایک باغ کی کسی اونچی جگہ پر ہو پہنچے اسےزور کی بارش تو وہ لائے پھل اپنا دوگنا پھر اگر نہ پہنچے اسےزور کی بارش توکچھ شبنم اوراللہ تعالیٰ ساتھ اس کے جو تم عمل کرتے ہوخوب دیکھنے والا ہے