Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَیَوَدُّاَحَدُکُمۡاَنۡتَکُوۡنَلَہٗجَنَّۃٌمِّنۡ نَّخِیۡلٍوَّاَعۡنَابٍتَجۡرِیۡمِنۡ تَحۡتِہَاالۡاَنۡہٰرُلَہٗفِیۡہَامِنۡ کُلِّالثَّمَرٰتِوَاَصَابَہُالۡکِبَرُوَلَہٗذُرِّیَّۃٌضُعَفَآءُفَاَصَابَہَاۤاِعۡصَارٌفِیۡہِنَارٌفَاحۡتَرَقَتۡکَذٰلِکَیُبَیِّنُاللّٰہُلَکُمُالۡاٰیٰتِلَعَلَّکُمۡتَتَفَکَّرُوۡنَ
کیا چاہتا ہےکوئی ایک تم میں سے کہ ہو اس کے لیے ایک باغ کھجوروں کا اور انگوروں کا بہتی ہوں اس کے نیچے سے نہریں اس کے لیے اس میں ہر طرح کے پھل ہوں اور پہنچے اسے بڑھاپا اور اس کی اولاد ہو کمزور (چھوٹٰی) پھر پہنچے اسے ایک بگولہ جس میں آگ ہو پس وہ جل جائے اسی طرحواضح کرتا ہے اللہ تمہارے لیے نشانیاں تاکہ تم تم غوروفکر کرو
By Nighat Hashmi
اَیَوَدُّاَحَدُکُمۡاَنۡتَکُوۡنَلَہٗجَنَّۃٌمِّنۡ نَّخِیۡلٍوَّاَعۡنَابٍتَجۡرِیۡمِنۡ تَحۡتِہَاالۡاَنۡہٰرُلَہٗفِیۡہَامِنۡ کُلِّ الثَّمَرٰتِوَاَصَابَہُالۡکِبَرُوَلَہٗذُرِّیَّۃٌضُعَفَآءُفَاَصَابَہَاۤاِعۡصَارٌفِیۡہِنَارٌفَاحۡتَرَقَتۡکَذٰلِکَیُبَیِّنُاللّٰہُلَکُمُالۡاٰیٰتِلَعَلَّکُمۡتَتَفَکَّرُوۡنَ
کیا پسند کرتا ہے تم میں سے کوئی ایک یہ کہ ہو اس کے لیے ایک باغ کھجوروں کا اور انگوروں کا بہتی ہوں جس کے نیچے سے نہریں اس کے لیے اس میں ہر قسم کے پھل ہوں اور آپہنچے اس تک بڑھاپا اور اس کے لیے ہوںبچے کمزور پھر پہنچ جائے اس کو ایک بگولہ جس میں آگ ہو تووہ جل جائے اسی طرح بیان کرتا ہے اللہ تعالیٰ تمہارے لیےآیات تاکہ تم تم غوروفکر کرو