Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَاٰمَنُوۡۤااَنۡفِقُوۡامِنۡ طَیِّبٰتِمَاکَسَبۡتُمۡوَمِمَّاۤاَخۡرَجۡنَالَکُمۡمِّنَ الۡاَرۡضِوَلَاتَیَمَّمُواالۡخَبِیۡثَمِنۡہُتُنۡفِقُوۡنَوَلَسۡتُمۡبِاٰخِذِیۡہِاِلَّاۤاَنۡتُغۡمِضُوۡافِیۡہِوَاعۡلَمُوۡۤااَنَّاللّٰہَغَنِیٌّحَمِیۡدٌ
اے لوگو جوایمان لائے ہو خرچ کرو پاکیزہ چیزوں میں سے جو تم کمائیں تم نے اور اس میں سے جو نکالا ہم نے تمہارے لیے زمین سے اور نہ تم ارادہ کرو ناپاک کا اس میں سے جو تم خرچ کرتے ہو حالانکہ نہیں تم لینے والے اسے مگریہ کہ تم چشم پوشی کرواس میں اور جان لو بےشک اللہ تعالی بہت بےنیاز ہےبہت تعریف والا ہے
By Nighat Hashmi
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَاٰمَنُوۡۤااَنۡفِقُوۡامِنۡ طَیِّبٰتِمَاکَسَبۡتُمۡوَمِمَّاۤاَخۡرَجۡنَالَکُمۡمِّنَ الۡاَرۡضِوَلَاتَیَمَّمُواالۡخَبِیۡثَمِنۡہُتُنۡفِقُوۡنَوَلَسۡتُمۡبِاٰخِذِیۡہِاِلَّاۤاَنۡتُغۡمِضُوۡافِیۡہِوَاعۡلَمُوۡۤااَنَّاللّٰہَغَنِیٌّحَمِیۡدٌ
اے لوگوجو ایمان لائے ہو تم خرچ کرو پاکیزہ چیزوں میں سے جو کمائی ہے تم نے اوران میں سے جو نکالا ہم نے تمہارے لیے زمین سے اور نہ تم ارادہ کروگندی چیز کا اس میں سے تم خرچ کرتے ہو حالانکہ نہیں ہو تم لینے والے اس کو مگریہ کہ تم آنکھیں بند کر لو اس میں اورتم جان لویقیناً اللہ تعالیٰ بڑا بےنیاز ہےبے حد خوبیوں والا ہے