Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَلشَّیۡطٰنُیَعِدُکُمُالۡفَقۡرَوَیَاۡمُرُکُمۡبِالۡفَحۡشَآءِوَاللّٰہُیَعِدُکُمۡمَّغۡفِرَۃًمِّنۡہُوَفَضۡلًاوَاللّٰہُوَاسِعٌعَلِیۡمٌ
شیطانڈراتا ہے تمہیںفقر سے اور وہ حکم دیتا ہے تمہیں بےحیائی کا اور اللہ وعدہ کرتا ہے تم سے بخشش کااپنی طرف سے اور فضل کا اور اللہ وسعت والا ہےخووب جاننے والا ہے
By Nighat Hashmi
اَلشَّیۡطٰنُیَعِدُکُمُالۡفَقۡرَوَیَاۡمُرُکُمۡبِالۡفَحۡشَآءِوَاللّٰہُیَعِدُکُمۡمَّغۡفِرَۃًمِّنۡہُوَفَضۡلًاوَاللّٰہُوَاسِعٌعَلِیۡمٌ
شیطانخوف دلاتا ہے تمہیں مفلسی کا اوروہ حکم دیتا ہے تمہیں فحش کا اور اللہ تعالیٰ وہ وعدہ دیتا ہے تمہیں بخشش کااپنی طرف سے اور فضل کا اور اللہ تعالیٰ بڑی وسعت والا ہےسب کچھ جاننے والا ہے