Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
یُّؤۡتِیالۡحِکۡمَۃَمَنۡیَّشَآءُوَمَنۡیُّؤۡتَالۡحِکۡمَۃَفَقَدۡاُوۡتِیَخَیۡرًاکَثِیۡرًاوَمَایَذَّکَّرُاِلَّاۤاُولُوا الۡاَلۡبَابِ
وہ دیتا ہے حکمت جسے وہ چاہتا ہے اور جو کوئی دیا گیا حکمت تو تحقیق وہ دیا گیا خیر کثیر / بہت زیادہ اور نہیں نصیحت پکڑتے مگر عقل والے
By Nighat Hashmi
یُّؤۡتِیالۡحِکۡمَۃَمَنۡیَّشَآءُوَمَنۡیُّؤۡتَالۡحِکۡمَۃَفَقَدۡاُوۡتِیَخَیۡرًاکَثِیۡرًاوَمَایَذَّکَّرُاِلَّاۤاُولُوا الۡاَلۡبَابِ
وہ عطا کرتا ہے حکمت جس کو وہ چاہتا ہے اور جس کوعطا کی گئی حکمت تو یقیناًاُسے دےدی گئی بھلائی بہت زیادہ اور نہیں نصیحت حاصل کرتے مگر عقل مند لوگ