Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَمَاۤاَنۡفَقۡتُمۡمِّنۡ نَّفَقَۃٍاَوۡنَذَرۡتُمۡمِّنۡ نَّذۡرٍفَاِنَّاللّٰہَیَعۡلَمُہٗوَمَالِلظّٰلِمِیۡنَمِنۡ اَنۡصَارٍ
اور جو خرچ کا تم نے کوئی خرچ یا نذر مانی تم نے کوئی نذر تو بےشک اللہ تعالی جانتا ہے اسے اور نہیں ظالموں کے لیےمددگاروں میں سے کوئی
By Nighat Hashmi
وَمَاۤاَنۡفَقۡتُمۡمِّنۡ نَّفَقَۃٍاَوۡنَذَرۡتُمۡمِّنۡ نَّذۡرٍفَاِنَّاللّٰہَیَعۡلَمُہٗوَمَالِلظّٰلِمِیۡنَمِنۡ اَنۡصَارٍ
اور جو تم خرچ کرو کوئی خرچ یا تم نذر مانو کوئی نذر تو بلاشبہ اللہ تعالیٰ وہ جانتا ہے اس کو اور نہیں ظالموں کے لیے کوئی مددگار