Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اِنۡتُبۡدُواالصَّدَقٰتِفَنِعِمَّاہِیَوَاِنۡتُخۡفُوۡہَاوَتُؤۡتُوۡہَاالۡفُقَرَآءَفَہُوَخَیۡرٌلَّکُمۡوَیُکَفِّرُعَنۡکُمۡمِّنۡ سَیِّاٰتِکُمۡوَ اللّٰہُبِمَاتَعۡمَلُوۡنَخَبِیۡرٌ
اگر تم ظاہر کرو صدقات تو کیا ہی اچھا ہےوہ اور اگر تم چھپاؤ انہیں اور تم دو انہیں فقراء کو تو وہبہتر ہےتمہارے لیے اور وہ دور کرے گا تم سےتمہاری برائیوں کو اور اللہاس سے جو تم عمل کرتے ہوخوب باخبر ہے
By Nighat Hashmi
اِنۡتُبۡدُواالصَّدَقٰتِفَنِعِمَّاہِیَوَاِنۡتُخۡفُوۡہَاوَتُؤۡتُوۡہَاالۡفُقَرَآءَفَہُوَخَیۡرٌلَّکُمۡوَیُکَفِّرُعَنۡکُمۡمِّنۡ سَیِّاٰتِکُمۡوَ اللّٰہُبِمَاتَعۡمَلُوۡنَخَبِیۡرٌ
اگر تم ظاہر کرو صدقات تو کیا ہی اچھا ہے وہ اور اگر تم چھپاؤ ان کو اور تم دو انہیںضرورت مندوں کو تو وہزیادہ بہتر ہےتمہارے لیے اوروہ دور کردے گا تم سے تمہاری کچھ برائیاں اور اللہ تعالیٰ ساتھ اس کے جو تم عمل کرتے ہو پوری طرح خبر رکھنے والا ہے