Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
لَیۡسَعَلَیۡکَہُدٰىہُمۡوَلٰکِنَّاللّٰہَیَہۡدِیۡمَنۡیَّشَآءُوَمَاتُنۡفِقُوۡامِنۡ خَیۡرٍفَلِاَنۡفُسِکُمۡوَمَاتُنۡفِقُوۡنَاِلَّاابۡتِغَآءَوَجۡہِاللّٰہِوَمَاتُنۡفِقُوۡامِنۡ خَیۡرٍیُّوَفَّاِلَیۡکُمۡوَاَنۡتُمۡلَا تُظۡلَمُوۡنَ
نہیں ہے آپ پرہدایت دینا انہیںاور لیکن اللہ تعالی ہدایت دیتا ہےجسےوہ چاہتا ہے اور جو تم خرچ کرو گے مال میں سے تو تمہارے نفسوں کے لیے ہے اور نہیں تم خرچ کرتے مگرچاہنے کے لیےچہرہ اللہ کا اور جو تم خرچ کرو گے مال میں سےوہ دےدیا جائے گاتمہیں اور تم نہ تم ظلم کیے جاؤ گے
By Nighat Hashmi
لَیۡسَعَلَیۡکَہُدٰىہُمۡوَلٰکِنَّاللّٰہَیَہۡدِیۡمَنۡیَّشَآءُوَمَاتُنۡفِقُوۡامِنۡ خَیۡرٍفَلِاَنۡفُسِکُمۡوَمَاتُنۡفِقُوۡنَاِلَّاابۡتِغَآءَوَجۡہِ اللّٰہِوَمَاتُنۡفِقُوۡامِنۡ خَیۡرٍیُّوَفَّاِلَیۡکُمۡوَاَنۡتُمۡلَا تُظۡلَمُوۡنَ
نہیں ہے آپ پر ہدایت ان کی لیکن اللہ تعالیٰ ہدایت دیتا ہے جسے وہ چاہتا ہے اور جو کچھ تم خرچ کرو گےخیر میں سے تووہ تمہاری جانوں کے لیے ہے اورنہیں تم خرچ کرتے مگرطلب میں اللہ کا چہرہ (رضا) اور جو کچھ تم خرچ کرو گےخیر میں سے پورا پورا (بدلہ) دیا جائے گا تمہاری طرف اور تم نہیں تم پر ظلم کیا جائے گا