Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
لِلۡفُقَرَآءِالَّذِیۡنَاُحۡصِرُوۡافِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِلَایَسۡتَطِیۡعُوۡنَضَرۡبًافِی الۡاَرۡضِیَحۡسَبُہُمُالۡجَاہِلُاَغۡنِیَآءَمِنَ التَّعَفُّفِتَعۡرِفُہُمۡبِسِیۡمٰہُمۡلَا یَسۡئَلُوۡنَ النَّاسَاِلۡحَافًاوَمَاتُنۡفِقُوۡامِنۡ خَیۡرٍفَاِنَّاللّٰہَبِہٖعَلِیۡمٌ
صدقات ) فقراء کے لیے ہیںوہ جو گھیر لیے گئے اللہ کے راستے میں نہیں وہ استطاعت رکھتے چلنے پھرنے کی زمین میں سمجھتا ہے انہیں جاہل / نا سمجھمالداربچنے کی وجہ سے (سوال سے) تم پہچان لو گے انہیں ان کے چہرے کی علامت سے نہیں وہ مانگتے لوگوں سےلپٹ کر اور جو تم خرچ کرو گے مال میں سے تو بےشک اللہاسےخوب جاننے والا ہے
By Nighat Hashmi
لِلۡفُقَرَآءِالَّذِیۡنَاُحۡصِرُوۡافِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِلَایَسۡتَطِیۡعُوۡنَضَرۡبًا فِی الۡاَرۡضِیَحۡسَبُہُمُالۡجَاہِلُاَغۡنِیَآءَمِنَ التَّعَفُّفِتَعۡرِفُہُمۡبِسِیۡمٰہُمۡلَا یَسۡئَلُوۡنَ النَّاسَاِلۡحَافًاوَمَاتُنۡفِقُوۡامِنۡ خَیۡرٍفَاِنَّاللّٰہَبِہٖعَلِیۡمٌ
فقراء کے لیے وہ جوروکے گئے ہوں اللہ تعالیٰ کے راستے میں نہیں وہ استطاعت رکھتے زمین میں سفر کی سمجھ بیٹھتا ہے انہیں ناواقف آدمیمال دارسوال سے بچنے کی وجہ سےآپ پہچان جائیں گے انہیں ان کے چہرے ہی سے نہیں وہ مانگتے لوگوں سے لپٹ کر اور جو تم خرچ کرو گے مال میں سے تو یقیناً اللہ تعالیٰ ساتھ اس کے خوب جاننے والا ہے