Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَلَّذِیۡنَیُنۡفِقُوۡنَاَمۡوَالَہُمۡبِالَّیۡلِوَالنَّہَارِسِرًّاوَّعَلَانِیَۃًفَلَہُمۡاَجۡرُہُمۡعِنۡدَرَبِّہِمۡوَلَاخَوۡفٌعَلَیۡہِمۡوَلَاہُمۡیَحۡزَنُوۡنَ
وہ جوخرچ کرتے ہیں اپنے مالوں کو رات اور دن چھپا کر اور اعلانیہ طور پر تو ان کے لیے ہے اجر ان کا پاس ان کے رب کے اور نہ کوئی خوف ہوگا ان پر اور نہ وہ وہ غمگین ہوں گے
By Nighat Hashmi
اَلَّذِیۡنَیُنۡفِقُوۡنَاَمۡوَالَہُمۡبِالَّیۡلِوَالنَّہَارِسِرًّاوَّعَلَانِیَۃًفَلَہُمۡاَجۡرُہُمۡعِنۡدَرَبِّہِمۡوَلَاخَوۡفٌعَلَیۡہِمۡوَلَاہُمۡیَحۡزَنُوۡنَ
جولوگخرچ کرتے ہیںمال اپنے رات کو اور دن کو چھپے اور کھلے تو ان کے لیے اجرہو گا ان کاپاس ان کے رب کے اور نہ کوئی خوف ہوگا ان پر اور نہ وہ سب غم زدہ ہوں گے