Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَلَّذِیۡنَیَاۡکُلُوۡنَالرِّبٰوالَایَقُوۡمُوۡنَاِلَّاکَمَایَقُوۡمُالَّذِیۡیَتَخَبَّطُہُالشَّیۡطٰنُمِنَ الۡمَسِّذٰلِکَبِاَنَّہُمۡقَالُوۡۤااِنَّمَاالۡبَیۡعُمِثۡلُالرِّبٰواوَاَحَلَّاللّٰہُالۡبَیۡعَوَحَرَّمَالرِّبٰوافَمَنۡجَآءَہٗمَوۡعِظَۃٌمِّنۡ رَّبِّہٖفَانۡتَہٰیفَلَہٗمَاسَلَفَوَاَمۡرُہٗۤاِلَی اللّٰہِوَمَنۡعَادَفَاُولٰٓئِکَاَصۡحٰبُالنَّارِہُمۡفِیۡہَاخٰلِدُوۡنَ
وہ جوکھاتے ہیں سود نہیں وہ کھڑے ہوں گے مگر جیا کہ کھڑا ہوتا ہے وہ جو خبطی بنا دیا ہو اسے شیطان نے چھو کریہ بوجہ اس کے کہ وہ وہ کہتے ہیں بےشک تجارت مانند ہے سود کے حالانکہ حلال کیا اللہ نے تجارت کو اور اس نے حرام کیا سود کو تو جو کوئی آجائے اس کے پاسکوئی نصیحت اس کے رب کی طرف سے پھر وہ باز آجائے تو اس کے لیے ہے جوپہلے ہو چکا اور معاملہ اس کا ہے طرف اللہ کے اور جو کوئی لوٹ آئے تو یہی لوگ ہیںساتھی آگ کے وہ اس میں ہمیشہ رہنے والے ہیں
By Nighat Hashmi
اَلَّذِیۡنَیَاۡکُلُوۡنَالرِّبٰوالَایَقُوۡمُوۡنَاِلَّاکَمَایَقُوۡمُالَّذِیۡیَتَخَبَّطُہُالشَّیۡطٰنُمِنَ الۡمَسِّذٰلِکَبِاَنَّہُمۡقَالُوۡۤااِنَّمَاالۡبَیۡعُمِثۡلُالرِّبٰواوَاَحَلَّاللّٰہُالۡبَیۡعَوَحَرَّمَالرِّبٰوافَمَنۡجَآءَہٗمَوۡعِظَۃٌمِّنۡ رَّبِّہٖفَانۡتَہٰیفَلَہٗمَاسَلَفَوَاَمۡرُہٗۤاِلَی اللّٰہِوَمَنۡعَادَفَاُولٰٓئِکَاَصۡحٰبُ النَّارِہُمۡفِیۡہَاخٰلِدُوۡنَ
جو لوگ کھاتے ہیں سود نہیں وہ کھڑے ہوں گے مگر جیسے کھڑا ہوتا ہےجسے دیوانا بنا دیا ہواُس کو شیطان نے چُھو کریہاس وجہ سے ہے کہانہوں نے کہایقیناً تجارتمانند ہے سود کے حالانکہ حلال کیا اللہ تعالیٰ نے تجارت کو اورحرام کیا اس نے سود کوچنانچہ جو کوئی آئے جس کے پاس کوئی نصیحت اس کے رب کی طرف سےسو وہ باز آجائے تو اس کے لیے ہے جو پہلےگزرچکا اور معاملہ اس کا اللہ تعالیٰ کی طرف اور جو کوئیدوبارہ کرےتو وہی لوگ آگ والے ہیںوہ سب اس میں ہمیشہ رہنے والے ہیں