Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
یَمۡحَقُاللّٰہُالرِّبٰواوَیُرۡبِیالصَّدَقٰتِوَاللّٰہُلَایُحِبُّکُلَّکَفَّارٍاَثِیۡمٍ
مٹاتا ہے اللہ سود کو اور وہ بڑھتا ہے صدقات کو اور اللہ نہیں وہ پسند کرتا ہرسخت ناشکرےبہت گناہ گار کو
By Nighat Hashmi
یَمۡحَقُاللّٰہُالرِّبٰواوَیُرۡبِیالصَّدَقٰتِوَاللّٰہُلَایُحِبُّکُلَّ کَفَّارٍاَثِیۡمٍ
مٹاتا ہےاللہ تعالیٰ سود کو اوروہ بڑھا تا ہے صدقات کو اوراللہ تعالیٰ نہیں پسند کرتاکسی ناشکرے گناہ گار کو