Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اِنَّالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِوَاَقَامُواالصَّلٰوۃَوَاٰتَوُاالزَّکٰوۃَلَہُمۡاَجۡرُہُمۡعِنۡدَرَبِّہِمۡوَلَاخَوۡفٌعَلَیۡہِمۡوَلَاہُمۡیَحۡزَنُوۡنَ
بےشک وہ جوایمان لائے اور انہوں نے عمل کیےنیک اور انہوں نے قائم کی نماز اور انہوں نے اد کی زکوۃ ان کے لیے ہےاجر ان کا پاس ان کے رب کے اور نہ کوئی خوف ہوگا ان پر اور نہ وہوہ غمگین ہوں گے
By Nighat Hashmi
اِنَّالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِوَاَقَامُواالصَّلٰوۃَوَاٰتَوُاالزَّکٰوۃَلَہُمۡاَجۡرُہُمۡعِنۡدَرَبِّہِمۡوَلَاخَوۡفٌعَلَیۡہِمۡوَلَاہُمۡیَحۡزَنُوۡنَ
یقیناً وہ لوگ جو ایمان لائے اور انہوں نے عمل کیے نیک اور قائم کی انہوں نے نماز اورادا کی انہوں نے زکوٰۃ ان کے لیے اجر ہے ان کا پاس ان کے رب کے اور نہ کوئی خوف ہوگا ان پر اور نہ وہ سب غمگین ہوں گے