Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
یٰۤاَیُّہَاالَّذِیۡنَاٰمَنُوااتَّقُوااللّٰہَوَذَرُوۡامَابَقِیَمِنَ الرِّبٰۤوااِنۡکُنۡتُمۡمُّؤۡمِنِیۡنَ
اے لوگو جو ایمان لائے ہو ڈرو اللہ سے اور چھوڑ دو جو باقی رہ گیا ہو سود میں سے اگر ہو تم ایمان لانے والے
By Nighat Hashmi
یٰۤاَیُّہَاالَّذِیۡنَاٰمَنُوااتَّقُوااللّٰہَوَذَرُوۡامَابَقِیَمِنَ الرِّبٰۤوااِنۡکُنۡتُمۡمُّؤۡمِنِیۡنَ
اے لوگو جو ایمان لائے ہوتم ڈرجاؤ اللہ تعالیٰ سے اورتم چھوڑ دو جو باقی رہ گیا ہے سود میں سے اگر ہو تم ایمان والے