Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَاِنۡلَّمۡتَفۡعَلُوۡافَاۡذَنُوۡابِحَرۡبٍمِّنَ اللّٰہِوَرَسُوۡلِہٖوَاِنۡتُبۡتُمۡفَلَکُمۡرُءُوۡسُاَمۡوَالِکُمۡلَاتَظۡلِمُوۡنَوَلَاتُظۡلَمُوۡنَ
پھر اگر نہ تم کروتو اعلان سن لو جنگ کا اللہ سے اور اس کے رسول سے اور اگر تو بہ کرلو تم تو تمہارے لیے ہے اصل تمہارے مالوں کا نہ تم ظلم کرو گے اور نہ تم ظلم کیے جاؤ گے
By Nighat Hashmi
فَاِنۡلَّمۡ تَفۡعَلُوۡافَاۡذَنُوۡابِحَرۡبٍمِّنَ اللّٰہِوَرَسُوۡلِہٖوَاِنۡتُبۡتُمۡفَلَکُمۡرُءُوۡسُاَمۡوَالِکُمۡلَاتَظۡلِمُوۡنَوَلَاتُظۡلَمُوۡنَ
پھر اگر نہ تم نے کیاتو تم اعلان سن لوبڑی جنگ کا اللہ تعالیٰ سےاوراس کے رسول سے اور اگر تم تو بہ کرو تو تمہارے لیے ہے اصل تمہارے مالوں کا نہ تم ظلم کرو اور نہ تم پرظلم کیا جائے گا