Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اِنَّاللّٰہَلَایَسۡتَحۡیٖۤاَنۡیَّضۡرِبَمَثَلًامَّابَعُوۡضَۃًفَمَافَوۡقَہَافَاَمَّاالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡافَیَعۡلَمُوۡنَاَنَّہُالۡحَقُّمِنۡ رَّبِّہِمۡوَاَمَّاالَّذِیۡنَکَفَرُوۡافَیَقُوۡلُوۡنَمَاذَاۤاَرَادَاللّٰہُبِہٰذَامَثَلًایُضِلُّبِہٖکَثِیۡرًاوَّیَہۡدِیۡبِہٖکَثِیۡرًاوَمَایُضِلُّبِہٖۤاِلَّاالۡفٰسِقِیۡنَ
بےشک اللہ نہیں حیا فرماتا /شرماتا کہ وہ بیان کرے کوئی مثال خواہ مادہ مچھر کی ہو یا جواوپر ہے اس کے تو رہے وہ جوایمان لائے پس وہ علم رکھتے ہیںکہ بےشک وہ حق ہے ان کے رب کی طرف سے اور رہے وہ جنہوں نےکفر کیا تو وہ کہتے ہیں کیا ارادہ کیا اللہ نے ساتھ اس مثال کے وہ گمراہ کرتا ہے ساتھ اس کے کثیر (تعداد) کو اور وہ ہدایت دیتا ہےساتھ اس کے کثیر(تعداد) کو اور نہیں وہ گمراہ کرتا ساتھ اس کے مگرفاسقوں کو
By Nighat Hashmi
اِنَّاللّٰہَلَایَسۡتَحۡیٖۤاَنۡیَّضۡرِبَمَثَلًامَّابَعُوۡضَۃًفَمَافَوۡقَہَافَاَمَّاالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡافَیَعۡلَمُوۡنَاَنَّہُالۡحَقُّمِنۡ رَّبِّہِمۡوَاَمَّاالَّذِیۡنَکَفَرُوۡافَیَقُوۡلُوۡنَمَاذَاۤاَرَادَاللّٰہُبِہٰذَا مَثَلًایُضِلُّبِہٖکَثِیۡرًاوَّیَہۡدِیۡبِہٖکَثِیۡرًاوَمَایُضِلُّبِہٖۤاِلَّاالۡفٰسِقِیۡنَ
یقیناً اللہ تعالیٰ نہیں وہ شرماتا یہ کہ وہ بیان کرے کوئی مثال کسی مچھر کیپھرجو اس سے اوپر ہےپس جو لوگ ایمان لائے تو وہ جانتے ہیں یقیناً وہ حق ہے ان کے رب کی طرف سے اورلیکن جن لوگوں نے کفر کیا تو وہ کہتے ہیں کیا ارادہ کیا ہے اللہ تعالیٰ نے اس مثال سے وہ گمراہ کرتا ہےاس کے ذریعےبہت سوں کو اور وہ ہدایت دیتا ہے اس کے ساتھ بہت سوں کو اور نہیں وہ گمراہ کرتا اس کے ذریعےسوائےفاسقوں کے