Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَبَشِّرِالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِاَنَّلَہُمۡجَنّٰتٍتَجۡرِیۡمِنۡ تَحۡتِہَاالۡاَنۡہٰرُکُلَّمَارُزِقُوۡامِنۡہَامِنۡ ثَمَرَۃٍرِّزۡقًاقَالُوۡاہٰذَاالَّذِیۡرُزِقۡنَامِنۡ قَبۡلُوَ اُتُوۡابِہٖمُتَشَابِہًاوَلَہُمۡفِیۡہَاۤاَزۡوَاجٌمُّطَہَّرَۃٌوَّہُمۡفِیۡہَاخٰلِدُوۡنَ
اور خوش خبری دے دیجئے انہیں جو ایمان لائے اور انہوں نے عمل کئے نیک بےشک ان کے لئے باغات ہیں بہتی ہیں ان کے نیچے سے نہریں جب کبھی وہ دیئے جائیں گے ان سے کوئی پھل بطورِ رزق کے وہ کہیں گے یہ وہی ہے جو دیئے گئے ہم اس سے پہلے اور وہ دئیے جائیں گے اس سے ملتا جلتا اور ان کے لئے ان میں بیویاں ہوں گی نہایت پاکیزہ اور وہ ان میں ہمیشہ رہنے والے ہیں
By Nighat Hashmi
وَبَشِّرِالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِاَنَّلَہُمۡجَنّٰتٍتَجۡرِیۡمِنۡ تَحۡتِہَاالۡاَنۡہٰرُکُلَّمَارُزِقُوۡامِنۡہَامِنۡ ثَمَرَۃٍرِّزۡقًاقَالُوۡاہٰذَاالَّذِیۡرُزِقۡنَامِنۡ قَبۡلُوَ اُتُوۡابِہٖمُتَشَابِہًاوَلَہُمۡفِیۡہَاۤاَزۡوَاجٌمُّطَہَّرَۃٌوَّہُمۡفِیۡہَاخٰلِدُوۡنَ
اور خوش خبری دے دو ان لوگوں کوجو ایمان لےآئے اورعمل کیے نیکیقیناً ان کے لئے باغات ہیں بہتی ہیں جن کے نیچے سے نہریں جب کبھیانہیں دیا جائے گا ان میں سے کوئی پھلکھانے کو وہ کہیں گے یہ ہے جو دئیے گئےہمیںاس سے پہلےاورانہیں دیا جائےگااس سےایک دوسرے سے ملتا جلتا اور ان کے لئے اس میں بیویاں پاکیزہ اور وہ اس میں ہمیشہ رہنے والے ہیں