فَاِنۡ | لَّمۡ | تَفۡعَلُوۡا | وَلَنۡ | تَفۡعَلُوۡا | فَاتَّقُوا | النَّارَ | الَّتِیۡ | وَقُوۡدُہَا | النَّاسُ | وَالۡحِجَارَۃُ | اُعِدَّتۡ | لِلۡکٰفِرِیۡنَ |
پھر اگر | نہ | تم نے کیا | اور ہرگز نہیں | تم کرسکو گے | پس ڈرو | اس آگ سے | وہ جو | ایندھن ہیں اس کا | انسان | اور پتھر | تیار کی گئی ہے | کافروں کے لئے |
فَاِنۡ | لَّمۡ | تَفۡعَلُوۡا | وَلَنۡ | تَفۡعَلُوۡا | فَاتَّقُوا | النَّارَ | الَّتِیۡ | وَقُوۡدُہَا | النَّاسُ | وَالۡحِجَارَۃُ | اُعِدَّتۡ | لِلۡکٰفِرِیۡنَ |
پھر اگر | نہ | تم نےکیا | اور ہرگز نہ | تم کرسکو گے | تو ڈرو | اس آگ سے | جو | ایندھن جس کا | انسان | اور پتھر | تیار کی گئی ہے | کافروں کے لئے |