Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاِنۡکُنۡتُمۡفِیۡ رَیۡبٍمِّمَّانَزَّلۡنَاعَلٰی عَبۡدِنَافَاۡتُوۡابِسُوۡرَۃٍمِّنۡ مِّثۡلِہٖوَ ادۡعُوۡاشُہَدَآءَکُمۡمِّنۡ دُوۡنِاللّٰہِاِنۡکُنۡتُمۡصٰدِقِیۡنَ
اور اگر ہو تم کسی شک میں اس سے جو نازل کیا ہم نے اپنے بندے پر پس لے آؤ کوئی سورت اس جیسی اور بلا لو اپنے گواہوں کوسوائے اللہ کے اگر ہو تم سچے
By Nighat Hashmi
وَاِنۡکُنۡتُمۡفِیۡ رَیۡبٍمِّمَّانَزَّلۡنَاعَلٰی عَبۡدِنَافَاۡتُوۡابِسُوۡرَۃٍمِّنۡ مِّثۡلِہٖوَ ادۡعُوۡاشُہَدَآءَکُمۡمِّنۡ دُوۡنِاللّٰہِاِنۡکُنۡتُمۡصٰدِقِیۡنَ
اور اگر ہو تم شک میں اس میں جو نازل کیا ہم نے اپنے بندے پر تو تم لے آؤ ایک سورت اس جیسی اور بلا لاؤ اپنے حمایتیوں کو ماسوا اللہ تعالیٰ کے اگر تم ہو سچے