Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
الَّذِیۡجَعَلَلَکُمُالۡاَرۡضَفِرَاشًاوَّالسَّمَآءَبِنَآءًوَّاَنۡزَلَمِنَ السَّمَآءِمَآءًفَاَخۡرَجَبِہٖمِنَ الثَّمَرٰتِرِزۡقًالَّکُمۡفَلَاتَجۡعَلُوۡالِلّٰہِاَنۡدَادًاوَّ اَنۡتُمۡتَعۡلَمُوۡنَ
وہ جس نے بنایا تمہارے لئے زمین کو فرش اور آسمان کو چھت اور اس نے اتارا آسمان سے پانی پھر اس نے نکالا ساتھ اس کے پھلوں سے رزق تمہارے لئے پس نہ تم بناؤ اللہ کے لئے شریک حالانکہ تم تم جانتے ہو
By Nighat Hashmi
الَّذِیۡجَعَلَلَکُمُالۡاَرۡضَفِرَاشًاوَّالسَّمَآءَبِنَآءًوَّاَنۡزَلَمِنَ السَّمَآءِمَآءًفَاَخۡرَجَبِہٖمِنَ الثَّمَرٰتِرِزۡقًالَّکُمۡفَلَاتَجۡعَلُوۡالِلّٰہِاَنۡدَادًاوَّ اَنۡتُمۡتَعۡلَمُوۡنَ
جس نےبنایا تمہارے لئے زمین کو فرش اور آسمان کو چھت اورنازل کیا اس نے آسمان سے پانی پھر اس نے پیداکیےاس سےکئی طرح کے پھل رزق تمہارے لئے چنانچہ نہ تم بناؤ اللہ تعالیٰ کا کوئی شریکاورجب کہ تم تم جانتے ہو