Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
الَّذِیۡنَیَنۡقُضُوۡنَعَہۡدَاللّٰہِمِنۡۢ بَعۡدِمِیۡثَاقِہٖوَیَقۡطَعُوۡنَمَاۤاَمَرَاللّٰہُبِہٖۤاَنۡیُّوۡصَلَوَیُفۡسِدُوۡنَفِی الۡاَرۡضِاُولٰٓئِکَہُمُالۡخٰسِرُوۡنَ
وہ جو توڑتے ہیں عہد اللہ کابعد اس کے مضبوط کرنے کے اور وہ کاٹتے ہیں جو حکم دیا اللہ نے اس کا کہ وہ جوڑا جائے اور وہ فساد کرتے ہیں زمین میں یہی لوگ ہیں وہ جو خسارہ پانے والے ہیں
By Nighat Hashmi
الَّذِیۡنَیَنۡقُضُوۡنَعَہۡدَاللّٰہِمِنۡۢ بَعۡدِمِیۡثَاقِہٖوَیَقۡطَعُوۡنَمَاۤاَمَرَاللّٰہُبِہٖۤاَنۡیُّوۡصَلَوَیُفۡسِدُوۡنَفِی الۡاَرۡضِاُولٰٓئِکَہُمُالۡخٰسِرُوۡنَ
وہ جو توڑدیتےہیں عہد کو اللہ تعالیٰ کے بعداس کو پختہ کرنے کے اور وہ کاٹ دیتے ہیںجس کے( بارے میں) حکم دیا ہے اللہ تعالیٰ نے اس کو کہ وہ ملایا جائے اور وہ فساد کرتے ہیں زمین میں یہی لوگ وہی خسارہ اٹھانے والے ہیں