Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
کَیۡفَتَکۡفُرُوۡنَبِاللّٰہِوَکُنۡتُمۡاَمۡوَاتًافَاَحۡیَاکُمۡثُمَّیُمِیۡتُکُمۡثُمَّیُحۡیِیۡکُمۡثُمَّاِلَیۡہِتُرۡجَعُوۡنَ
کس طرح تم انکار کرتے ہو اللہ کا حالانکہ تھے تم مردے پھر اس نے زندہ کیا تمہیں پھر وہ موت دے گا تمہیں پھر وہ زندہ کرے گا تمہیں پھر اسی کی طرف تم لوٹائے جاؤ گے
By Nighat Hashmi
کَیۡفَتَکۡفُرُوۡنَبِاللّٰہِوَکُنۡتُمۡاَمۡوَاتًافَاَحۡیَاکُمۡثُمَّیُمِیۡتُکُمۡثُمَّیُحۡیِیۡکُمۡثُمَّاِلَیۡہِتُرۡجَعُوۡنَ
کیسے تم کفر کرتے ہو اللہ تعالیٰ کےساتھ حالانکہ تھے تمبے جان تو اس نے زندگی عطاکی تمہیں پھر وہ موت دے گا تمہیں پھر وہ زندہ کرے گا تمہیں پھر طرف اس کے تم لوٹائے جاؤ گے