Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
ہُوَالَّذِیۡخَلَقَلَکُمۡمَّافِی الۡاَرۡضِجَمِیۡعًاثُمَّاسۡتَوٰۤیاِلَیالسَّمَآءِفَسَوّٰىہُنَّسَبۡعَسَمٰوٰتٍوَہُوَبِکُلِّشَیۡءٍعَلِیۡمٌ
وہی ہے جس نے پیدا کیا تمہارے لیے جو زمین میں ہے سب کا سب پھر وہ متوجہ ہوا طرف آسمان کے پس اس نے درست کر کے بنا دیا انہیں سات آسمان اور وہ ہر چیز کا خوب علم رکھنے والا ہے
By Nighat Hashmi
ہُوَالَّذِیۡخَلَقَلَکُمۡمَّافِی الۡاَرۡضِجَمِیۡعًاثُمَّاسۡتَوٰۤیاِلَیالسَّمَآءِفَسَوّٰىہُنَّسَبۡعَسَمٰوٰتٍوَہُوَبِکُلِّشَیۡءٍ
وہی جس نے پیدا کیا تمہارےلیے جو زمین میں ہےسب کچھ پھراس نے تو جہ فر مائی طرف آسمان کےپس اس نے درست کیاان کو ساتآسمان اور وہہر چیزکو خوب جا ننے والا ہے