Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاِذۡقَالَرَبُّکَلِلۡمَلٰٓئِکَۃِاِنِّیۡجَاعِلٌفِی الۡاَرۡضِخَلِیۡفَۃًقَالُوۡۤااَتَجۡعَلُفِیۡہَامَنۡیُّفۡسِدُفِیۡہَاوَیَسۡفِکُالدِّمَآءَوَنَحۡنُنُسَبِّحُبِحَمۡدِکَوَنُقَدِّسُلَکَقَالَاِنِّیۡۤاَعۡلَمُمَالَاتَعۡلَمُوۡنَ
اور جب فرمایاآپ کے رب نے فرشتوں سے بےشک میں بنانے والا ہوں زمین میں ایک خلیفہ انہوں نے کہا کیا تو بنائے گا اس میں اس کو جو فساد کرے گا اس میں اور وہ بہائے گا خون اور ہم ہم تسبیح کرتے ہیں ساتھ تیری تعریف کے اور ہم پاکیزگی بیان کرتے ہیں تیری فرمایا بےشک میں میں جانتا ہوں جو نہیں تم جانتے
By Nighat Hashmi
عَلِیۡمٌوَاِذۡقَالَرَبُّکَلِلۡمَلٰٓئِکَۃِاِنِّیۡجَاعِلٌفِی الۡاَرۡضِخَلِیۡفَۃًقَالُوۡۤااَتَجۡعَلُفِیۡہَامَنۡیُّفۡسِدُفِیۡہَاوَیَسۡفِکُالدِّمَآءَوَنَحۡنُنُسَبِّحُبِحَمۡدِکَوَنُقَدِّسُلَکَقَالَاِنِّیۡۤاَعۡلَمُمَالَاتَعۡلَمُوۡنَ
اور جب کہا تیرے رب نے فرشتوں سے یقینا میں بنانے والا ہوں زمین میں ایک جانشین انہوں نے کہا کیا تو بنائے گا اس میں جو فساد کرے گا اس میں اور وہ بہائے گا خون اورہم ہم ہرعیب سے پاک ہونا بیان کرتے ہیں ساتھ آپ کی تعریف کے اور ہم پاکیزگی بیان کرتے ہیںآپ کے لیے فرمایا بےشک میں میں جانتا ہوں جو نہیں تم جانتے